Top 500+ New Islamic Study MCQs (Urdu) with Answers Page No 09

Print/Downlaod pdf

401.

طہارت سے کیا مراد ہے؟

روح کو پاک کرنا

جلد اور جسم کو پاک کرنا

جسم کو پاک کرنا

کوئی بھی نہیں


402.

اسلام میں وتر نماز سمیت دیگر کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا ہے ؟

2,3عیدین1+وتر

1,2عید1+وتر۔

2,4عیدین1وتر

مزکورہ کوئی جواب درست نہیں


403.

روزہ شعبان کی کس تاریخ کو فرض ہوا؟

بارہ شعبان

تیرہ شعبان

پندرہ شعبان

دس شعبان


404.

مسلمانو!تم پرروزہ اسی طرح فرض ہوا جس طرح تم سے پہلی قوموں پر فرض کیا گیا تاکہ تم پرہیزگار بن سکو-\”بتائیے یہ کس سورہ مبارکہ کے الفاظ ہیں؟

سورہ مریم

سورہ تکاثر

سورہ آل عمران

سورہ بقرۃ


405.

سورہ بقرۃ کی کون سی آیت میں روزوں کی فرضیت کا حکم ہے؟

160

170

183

188


406.

روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟

سن چھ ہجری

سن تین ہجری

سن چار ہجری

سن دو ہجری


407.

روزوں کی فرضیت کا حکم قرآن کریم کی کس سورت میں آیا ہے؟

سورہ نور

سورہ بقرۃ

سورہ القدر

سورہ کہف


408.

فرض معین،فرض غیر معین، واجب معین، واجب غیر معین، سنت، نفل، مکروہ اور حرامکس رکن اسلام کی اقسام ہیں؟

نماز

روزہ

زکوۃٰ

حج


409.

روزے کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟

صوم

صلاۃ

رمضان

کوئی بھی نہیں


410.

ماہ رمضان کا ابتدائی عشرہ کہلاتا ہے ؟

عشرہ رحمت

عشرہ ثواب

عشرہ آتش جہنم سے نجات

عشرہ مغفرت


411.

فرض،سنت،نفل،مکروہ،حرام کے علاوہ روزہ کی چھٹی قسم کون سی ہے ؟

فاسد

مزکورہتمام جواب درست نہیں

شش عید کے روزے

واجب


412.

رمضان کا روزہ اگر فاسد ہوجائے تو کیا کرنا ہوتا ہے ؟

درج بالا کوئی جواب صحیح نہیں

دوماہ مسلسل روزہ رکھے

کسی بھی دن روزہ رکھ لے

دوماہ روزے رکھے یا محتاجوں کو صبح شام کھانا کھلائے


413.

محرم کی10/9کے روزے ذی الحجہ9 تاریغ کا روزہ ایام ابیض کی ہر ماہ کی14/13اور15کے روزے کیا کہلاتے ہیں ؟

مسنون روزے

عشرہ مغفرت کے روزے

فرض روزے

ایام تشریق کے روزے


414.

شش عید کے روز ے کن روزوں کو کہا جاتا ؟

پیر اور جمعرات کے روزے

ایام تشریق کے روزے

ماہ شوال کے ابتدائی6روزے

یوم عرفہ9ذوالحجہ


415.

ماہ رمضان میں شیاطین کو جکڑا جاتا ہے ۔جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے بند کر دئیے جاتے ہیں۔ اس کا اظہار کہاں ہوا ؟

حدیث نبویﷺسے

صحابہ کرام

قرآن مجید سے

ایک عام روایت ہے


416.

وہ خیر وبرکت والی رات ہے جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے یہ کس کا فرمان ہے ؟

صحابہ کرام کا قول

مزکورہتمام جواب درست

قرآن مجید میں فرمان باری تعالیٰ

حدیث نبویﷺ


417.

روزے کی حا لت میں کون کون سی فرض نمازوں کی ادائیگی ہوتی ہے ؟

عصر،ظہر

فجر ،ظہر اور عصر

عصر

مغرب ،عصر عشاء


418.

16. جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو رپھر کیا کرے ؟

صحت یاب ہو کر قضا روزہ رکھ لے

بیماری کی وجہ سے روزہ معاف ہے

اس کے ذمہ فد یہ ہے کہ وہ ایک مسکین کو کھانا کھلائے

دس مساکین کو کھانا کھلائے


419.

روزے واجب ہونے کی شرائط کتنی ہیں ؟

13

7

4

11


420.

وہ کونسی مسجد ہے جس میں ایک محراب کا رخ بیت المقدس اور دوسری کا کعبتہ اللہ کی جانب ہے ؟

مسجد الخیف

مسجد قبا

مسجد قبلتین

مسجد عقبہ


421

:اپنے کپڑوں کو پاک رکھ اور دور رہ

ناپاکی سے

بچوں سے

برائی سے

انسانوں سے


422.

وہ پہاڑ جہا ں حضرت موسیٰ ؑ اللہ تعالیٰ سے ہمکلام ہوتے تھے ،اس کا نام کیا ہے ؟

جبل احد

کوہ صفا

کو ہ طور

جبل زیتون


423.

:ﷲتعالیٰ ناپاکی کو دور کرنا چاہتا ہے

اہل بیت سے

اہل ایمان سے

اہل جنت سے

اہل علم سے


424.

:اے نبیﷺ مومنین کو ترغیب دیجئیے

مال جمع کرنے کی

مکان بنانے کی

جہاد کرنے کی

روزہ رکھنے کی


425.

ہجری کیلنڈر کا آغاز کس خلیفہ راشد نے کیا ؟

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

حضرت ابوبکرؓ

حضرت عثمانؓ


426.

قرآن پاک میں مسجد الحرام کے نام سے کس مقدس عمارت کو پکارا گیا ہے ؟

مسجد قبا

مسجد اقصیٰ

مسجد نبوی

خانہ کعبہ


427.

:جس دن مومن خدا سے ملیں گے ان کا خدا کی طرف سے تحفہ ہوگا

بقاء

جنت

سلام

رضا


428.

:لوگوں میں اچھا وہ ہے جو لوگوں کو دیتا ہے

مال

عزت

نفع

جائیداد


429.

حضرت عمرؓ نے بیت المال کی بنیاد کب رکھی ؟

15 hijri

17 hijri

10 hijri

16 hijri


430.

ترتیب نزول کے لحاظ سے قرآن پاک کی پہلی سورۃ کونسی ہے؟

سورۃ مائدہ

سورۃ ق

سورۃ علق

سورۃ توبہ


431.

کونسی سورۃ میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے ؟

سورۃ النمل

سورۃ القصص

سورۃ الناس

سورۃ القمر


432.

:مصیبت کی حالت میں میں ﷲتعالیٰ سے دعا کرنی چاۂے

مدد کی

دولت کی

جنت کی

صحت کی


433.

نمازجنازہ میں کتنی تکبیریں ہوتی ہیں ؟

4

6

3

5


434.

:سورہ احزاب میں نام ہے

حضرت علیؓ

حضرت عثمانؓ

حضرت عباسؓ

حضرت زیدؓ


435.

:قرآن مجید نازل ہوا

چالیس سال

تئیس سال

بیس سال

تیس سال


436.

:حدیث کی رو سے کامل ترین ائمان والا وہ ہے جو

اخلاق میں اچھا ہے

حج کرتا ہے

نماز پڑھتا ہے

زکوۃٰ دیتا ہے


437.

قرآن مجید کی کتنی سورتیں بغیر بسم اللہ کے شروع ہوتی ہیں ؟

3

23

4

1


438.

:زکوۃٰ کے لفظی معنی ہیں

مال لینا

مال دینا

پاک ہونا

قرض دینا


439.

:عائلی زندگی کا مقصد ہے

نسل انسانی کی بقاء

عزت کا حصول

دولت کا حصول

لذت کا حصول


440.

اسلام کا آخری اور پانچواں رکن کون سا ہے؟

حج

روزہ

زکوہ

نماز


441.

حج کے دوران وقوف عرفہ کس مقام پر ادا کیا جاتا ہے؟

میدان عرفات

کوئی بھی نہیں

منیٰ

خانہ کعبہ


442.

3. بنی اسرائیل کی طرف سے کون سے نبی مبعوث کیے گئے تھے؟

حضرت موسیٰ

کوئی بھی نہیں

حضرت نوح

حضرت محمدﷺ


443.

اور لوگوں پر اس گھرکا حج فرض ہے اس شخص کے ذمے جس نے اس کی اطاعت پائی اور جس نے انکار کیا تو ﷲتمام جہانوں سے بے نیاز ہے اسلام کے آخری رکن کی فرضیت کا یہ حکم کس سورہ میں ہوتا ہے؟

سورہ بقرہ

سورہ کہف

سورہ آ ل عمران

سورہ نور


444.

حج کے لغوی معنی بتائے؟

بھاگنا

تیز چلنا

روانہ ہونا

قصد کرنا


445.

حج کس سال فرض ہوا؟

ہجری12

ہجری15

10ہجری

9ہجری


446

ایسے صاحب استطاعت مسلمان جو مصارف حج ادا کر سکتے ہوں ان پر زندگی میں کتنی دفعہ حج کرنا فرض ہے؟

چا دفعہ

ایک دفعہ

تین دفعہ

دودفعہ


447.

قرآن مجید میں سب سے ز یادہ تزکرہ کس کا ہے؟

بنی عاد

بنی امیہ

بنی ہاشم

بنی اسرائیل


448.

. قرآن کریم کی روح سے سب سے زیادہ نافرمان کون گزری ہے؟

صابی

بنو ثمود

بنو عاد

بنی اسرائیل


449.

حج میں شوط سے کیا مراد ہے ؟

حجرا سود کو بوسہ دینا

مذکورہ تمام جوابات صحیح نہیں ہیں

احرام باندھنا

کعبہ کے گرد لگایا جانے والا ہر چکر


450.

. قارن سے کیا مراد ہے ؟

پیدل حج کرنے والا

درج بالا تمام جوابات صحیح نہیں

حج ,قرآن ادا کرنے والا

نفل حج کرنے والا