351.
حضرت محمد ﷺ نے جس صحابی کو اپنے گھر کافرد قراردیا۔
حضرت زیدؓ
حضرت اسامہؓ
حضرت سلمان فارسیؓ
حضرت بلالؓ
352.
حضرت عےٰسی علیہ السلام کو معجزات عطا کیے گئے۔
جانوروں کی زبان کا فہم ، جن دانس پر قدرت
آسمان کی سیر ، شق قمر، عالم گیرامت
مردوں کی زندہ کرنا، دریاؤں کو پیدل عبور کرنا، کوڑھی کو تندرست کرنا
اﷲ سے ہم کلام ، من و سلوی کا نزول ، عصا
353.
انجیل یوحنا میں حضوراکرم ﷺ کے متعلق کون سی دو بشارتیں دی گئی ہیں۔
دنیا کا سردار، نبی اسرائیل سے تعلق
عرب و عجم کا نبی ﷺ ، غیر عرب ہو گا
عرب کا نبی ﷺ ، لمبی عمر
دنیا کا سردار، آخری نبی ﷺ
354.
ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا ہے۔
دشمن
بھائی
غلام
دوست
355.
سورۃ الحجرات مین اﷲ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ اگر مسلمانوں کے دوگروہ آپس میں لڑ پڑیں تو۔
مظلوم کے ساتھ تعاون و ہمدردی کا سلوک کرو
ظالم کو سخت سے سخت سزادو
ان کے درمیان صلح کرادو
ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو
356.
آسیب زدہ لوگوں کو بھی ٹھیک کردیتے تھے۔
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عےٰسی علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
357.
حضرت عےٰسی علیہ السلام پیدل چل کر عبور کرلیتے تھے۔
کوئی نہیں
سمندر اور راستوں کو
دریاؤ ں اور جھیلوں کو
نہروں اور ندیوں کو
358.
حضرت عےٰسی علیہ السلام سے متعلق کو ن سی دو چیزیں درست ہیں۔
یہود کے رسول، کوہ طور پر جانا
معجزانہ پیدائش، کوہ طور پر جانا
عیسائی دین ، یہود کے رسول
معجزانہ پیدائش، زندہ اٹھایا جانا
359.
حضرت سلمان فارسیؓ کی زندگی ایک مسلسل داستان ہے ۔
تلاش حق کی
ہجرت کی
سفر کی
زوال کی
360.
ملی اتحاد کا درس ملتا ہے ۔
عبادات، تہذیب وتمدن، حقوق و فرائض ، باہمی تعلق
ایک ہی نسل سے تعلق ، جغرافیائی حدود مشترک ، ایک لسان ، ایک لباس
مفاد پرستی ، ضود غرضی ، حرص و لالچ، بغض و عناد
اخلاق رذیلہ ، باہمی نفاق، قطع تعلقی ، تعصب و تنگ نظری
361.
حضرت سلمان فارسیؓ نے کس کے گھر میں آنکھ کھولی۔
عیسائیوں
مجوسیوں
بت پرستوں
یہودیوں
362.
حضرت سلمان فارسیؓ کے خاندانی پس منظر کے حوالے سے دو باتیں ۔
آتش کدے کے انچارگ، جاگیردار
مسلمان ، جاگیردار
راہب ، تاجر
عیسائی مبلغ، زمیندار
363.
پہلے کلمہ میں کل کتنے حروف ہیں؟
27
24
21
30
364.
ارکان اسلام میں سب سے اہم رکن کونسا ہے؟
کلمہ
زکوٰۃ
حج
نماز
روزہ
365.
بتائیے قرآن مجید میں کلمہ لاالہ الا ﷲتومتعد بار آیا ہے بتائیے محمد رسول ﷲﷺکتنی مرتبہ آیا ہے؟
دو مرتبہ
چار مرتبہ
پانچ مرتبہ
تین مرتبہ
366.
اذان میں اللہ اکبر کتنی مرتبہ کہا جاتا ہے؟
آٹھ بار
چار بار
پانچ بار
چھ بار
367.
نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہوتی ہیں؟
8
6
7
3
368.
اعلانیہ گناہ کبیرہ کرنے والا کیا کہلاتا ہے؟
مشرک
فاسق
زند یق
ملحد
369.
تہلیل سے کیا مراد ہے؟
عمرہ کرنا
دعا مانگنا
توبہ کرنا
کلمہ پڑھنا
370.
اسلام کا پانچواں اہم رکن کونسا ہے؟
زکوٰۃ
نماز
روزہ
حج
371.
کسی بھی دین کا نہ ماننے والا کیا کہلاتا ہے؟
مشرک
زندیق
فاسق
ملحد
372.
دعائے قنوت کس نما ز میں پڑھی جاتی ہیں؟
نماز عصر
نماز عشاء
نماز فجر
نماز ظہر
373
وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
5
6
4
7
374.
نماز استسقاء کس لیے پڑھی جاتی ہے؟
مغفرت کیلئے
دھوپ کیلئے
رحمت کیلئے
بارش کے لیے
375.
جو شخص مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے کیا کہلائے گا؟
فاسق
ملحد
مرتد
مشرک
376.
پانچویں کلمہ کو کس نام سے پکارتے ہیں؟
کلمہ استغفار
کلمہ شہادت
کلمہ توحید
کلمہ طیبہ
377.
وضو میں کتنی سنتیں ہیں؟
17
19
13
21
378.
بتائیے قرآن مجید میں کلمہ لاالہ الا ﷲمحمدرسولﷲمکمل طور پر یکجا کتنی مرتبہ آیا ہے؟
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
ایک مرتبہ بھی نہیں آیا
379.
کلمہ میں کل کتنے نقطے ہیں؟
3
4
ایک بھی نہیں
2
380.
بالغ مسلمان پر کس صورت میں نماز فرض نہیں؟
دماغی توازن کی خرابی
قید میں ہونا
حالت سفر میں ہونا
جسمانی معذوری
381.
دوزخ کے فرشتوں کی تعداد بتائیں؟
19
21
17
13
382.
t نمازیں پانچ ہیں ان میں کل کتنی رکعتیں فرض ہیں؟
13
17
21
24
383.
نماز کی ایک اصطلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟
اذان دینا
اذان اور اقامت کے دوران نماز کی تیاری کے لےئے متوجہ کرنا
مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
نماز کے لئے صفیں تیار کرنا
384.
اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو یاد خدا کی طرف فوراََ چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دوا- یہ فرمان کس کاہے؟
ﷲ کا
صحیح بخاری
حدیث مبارک
کوئی بھی نہیں
385.
قرآن مجید میں نماز کا حکم تقریبا کتنی مرتبہ آیا ہے ؟
800
1000
700
900
386.
قیام یعنی نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا اور رکوع کیا ہیں ؟
فرائض نماز
مستحبات نماز
واجبات نماز
شرائط نماز
387.
نماز پنجگانہ میں کل کتنے فرائض ہیں ؟
14
16
18
17
388.
نماز اسلام کا اہم رکن ہے نماز کی اصطلاح کیا ہے ؟
دینی زندگی کا سرچشمہ
اللہ کی بندگی
اللہ تعالیٰ کی بزرگی بیان کرنا
خدائے واحد کی عبادت
389.
قرآن مجید میں وضو کرنے کا حکم کس سن ہجری میں نازل ہوا؟
5ہجری
3ہجری
2ہجری
ہجری4
390.
اقتداء سے کیا مراد ہے ؟
اکیلے نماز پرھنا
مذ کورہ بالا تمام جوابات صحیح نہیں
باجماعت نماز کی ادائیگی
امام کے پیچھے با جماعت نماز کی ادائیگی
391.
نماز پڑھنے کے کتنے طریق کار مروج ہیں ؟
ایک ،نماز باجماعت ادا کرنا
تین ،مسجد میں اکیلے یا باجماعت ادائیگی
دو،اکیلے اور باجماعت نماز ادا کرنا
مذکورہ تمام جوابات درست نہیں
392.
رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کی حالت ربنا لک الحمد کہنا کیا کہلاتا ہے ؟
مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
تحمیہ
اقتداء
تسمیہ
393.
نماز وتر کیا ہے؟
فرض
واجب
سنت
مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
394.
مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے۔ مدرک کے کیا معنی ہیں ؟
مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
ایک رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والا نمازی
نماز کے آغاز سے اختتام تک امام کے ساتھ شریک نمازی
دو رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والا نمازی
395.
ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں کہتے ہیں ؟
صاحب ترتیب
مدرک
مسبوق
مقتدی
396.
جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟
پردہ
اسراء
حجاب
ستر
397.
ظہر اور عصر کی نمازیں اداکرنے کے اوقات کیا ہیں ؟
مذکورہ تمام جوابات صحیح نہیں
سورج غروب ہونے سے قبل
سورج کی روشنی پھیلتے ہی
سورج طلوع ہونے سے قبل
398.
نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟
نماز میں فرائض ادا کرنا
مذکورہ تمام جوابات صحیح نہیں
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا عمل۔
نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا
399.
عیدین کی نماز کس وقت ادا کی جاتی ہے؟
بعد دوپہر
بعد طلوع آفتاب
کوئی بھی نہیں
بعد اشراق
400.
کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آنحضور ؐ نے فرمایا:
۔اس نماز کی سنت ترک نہ کرناچاہے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں ۔
نماز فجر
نماز عشاء
نماز ظہر
نماز مغرب