Top 500+ New Islamic Study MCQs (Urdu) with Answers Page No 07

Print/Downlaod pdf

301.

اسلام میں معذوروں کے لیے حقوق و عبادات کا تعین ہوتا ہے

حقوق و عبادات کی مکمل ادائیگی سے

حقوق و عبادات میں نرمی سے

معذوروں کی مرضی پر منحصر

حقوق و عبادات کی مکمل رخصت سے


302.

جب خشیت الٰہی سے کسی بندے کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں تو اس وقت اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے۔

بہار میں درختوں سے پھول گرتے ہیں

درخت سے پھل گرتے ہیں

کسی ضزاں رسید درخت سے پتے جھڑتے ہیں

آسمان سے بارش کے قطرے گرتے ہیں


303.

ہماری امت کی فضیلت اس کے ساتھ مشروط ہے ۔

نمازیں پڑھنا اور روزے رکھنا

علم کا حصال اور اس کی اشاعت

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

غربا ء اور مساکین کی مدد کرنا


304.

خشیت الٰہی درحقیقت ایک ایسے خوف کا نام ہے جس میں شامل ہیں۔

علم ۔ رعب۔ مال

محبت۔ رعب۔ احترام

مال۔ سزا کا خوف۔ دبدبہ

شان و شوکت ۔ سرداری ، تعلق داری


305.

حضرت محمد ﷺ نے جس کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنی قربت کی خوشخبری سنائی ۔

محتاج کی کفالت

یتیم کی کفالت

بیوہ کی کفالت

غلام کی کفالت


306.

امر با لمعرف ونہی عن المنکر جس امت پر فرض قرار دیا گیا۔

مسلمان

ہندو

یہود

نصاری


307

سورۃ توبہ میں ضعفاء سے مراد ہے ۔

مضبوط جسم والے ، موٹے تازے

نابینا، لنگڑے ، مریض

عورتیں ، بچے غلام

کمزور جسم والے ، بچے ، بوڑھے


308.

نہی عن المنک سے مراد ہے ۔

برائی کو پھیلانا

برائی کا ارادہ کرنا

برائی سے بازرہنا

برائی سے روکنا


309.

ہم اپنے والدین اور اساتذہ سے ڈرتے ہیں لیکن اس ڈر میں شامل ہوتے ہیں۔

احترام اور ضرورت

محبت اور طمع

احترام اور قانون

محبت اور احترام


310.

خشیت الٰہی سے مراد ہے

اﷲ تعالیٰ کی محبت

اﷲ تعالیٰ کی اطاعت

اﷲ تعالیٰ کی رضا

اﷲ تعالیٰ کا ڈر


311.

اسلامی حکومت کا اولین فریضہ ہے ۔

نماز قائم کریں، زکوٰۃ کی ادائیگی کا اہتمام کریں ، خوراک مہیا کریں

اسلامی اصولوں کے مطابق سزائیں دیں ، برائیوں کی حوصلہ شکنی کریں

نماز قائم کریں، زکوٰۃ کی ادائیگی کا اہتمام کریں، نیکی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں
لوگوں کی نیکی کا حکم دیں، ملازمتوں کا اہتمام کریں ، معذوروں کا خیال رکھیں


312.

اسلامی معاشرے کی بنیاد ہے ۔

عقیدہ آخرت پر

اسوہ حسنہ پر

انسانی ہمدردیپر

ایمانداری


313.

بدر کے یتیموں کے حق میں حضرت محمد ﷺ کی وہ صاحبزادی جو اپنے حصے سے دستبردار ہوگئیں۔

حضرت ام کلثومؓ

حضرت فاطمہؓ

حضرت زینبؓ

حضرت رقیہؓ


314.

اسلام نے یتیموں کے مال و مفادات اور معاملات کی دیکھ بھال کی ذمہ دداری عائد کی ہے۔

نگران بیت المال پر

وزیرخوراک پر

محکمہ اوقاف پر

مسلمان حکمران و قاضی پر


315.

تامرون بالمعروف و تنھون عن المنکر کا ترجمہ ہے ۔

ہماری امت کی فضیلت امر بالمعروف و نہی المنکر سے مشروط ہے

تم بھلائی کا حکم دیتے ہوا ور برائی سے رکتے ہو

بدی اوربے حیائی سے روکتے ہیں ، دل سے برا سمجھتے ہیں

ہم نے تمہیں بہتر امت بنایا اور رسول اﷲ ﷺ تمہارے لیے شاھد ہیں


316.

یہی لوگ تیزی سے نیکی کی طرف بڑھنے والے ہیں۔

نیکی کا کام کرنے والے اور لوگوں سے صلہ کی امید رکھنے والے

نیک اعمال کرنے والے اور لوگوں کو دکھانے والے

روزہ رکھنے والے ، نمازیں پڑھنے والے ، عبادت قبول نہ ہونے سے ڈرنے والے

نمازوروزہ کی پابندی کرنے والے اور کامیابی کا اطمنان رکھنے والے


317.

منافقت کسی قوم کی زندگی کا بہت بڑا روگ ہے جو۔

اتحاد ملی میں دراڑیں ڈالتا ہے ، قوموں کو کمزور کرتا ہے۔

قومی انتشار کا سبب بنتا ہے، بے چینی پھیلاتا ہے

عزت و وقار ختم کر دیتا ہے، معاشرتی زندگی میں فساد پھیلاتا ہے

ایک سرطان کی طرح ملی وجودکی ر گ ر گ میں سرایت کر جاتا ہے


318.

منافقت کا مفہوم ہے۔

حسد ورقابت مین فرق

ظاہر و باطن میں فرق

حق و باطل میں فرق

امانت ودیانت میں فرق


319.

منافقتکی علامت ہے۔

دھوکہ دہی اور رقابت کی

جھوٹ اور فریب کی

کینہ پروری اور حسد کی

خود غرضی اور نفسانفسی کی


320.

درگ ذیل مقاصد کیلے جہاد کیا جاتا ہے ۔

مال و دولت کے حصول کے لیے، تجارت پر قبضہ کرنے کے لیے

اسلامی ریاست کی حفاظت کے لیے ، ظالم کے ظلم سے نجات کے لیے

اپنے عقیدے کے پرچار کے لیے ، قومی مفاد کے لیے

ذاتی فائدے کے حصول کے لیے، دوسرے ممالک پر قبضہ کرنے کے لیے


321.

مسلح جہاد کی اجازت دو مقاصد کے لیے دی گئی ہے یعنی ۔

دولت حاصل کرنے کے لیے، مظلوموں کی امداد کے لیے

دین اسلامی ریاست کی حفاظت کے لیے ، فتنہ دفع کرنے کے لیے

عزت حاصل کرنے کے لیے ، گھر والوں کی کفالت کے لیے

شہرت حاصل کرنے کے لیے ، اﷲ کی خوشنودی کے لیے


322.

سچا اور دیانت دارانہ تاجر اپنی دیانت درای کی وجہ سے آخرت مین یہ انعام پائے گا۔

حکمران ، صدیقین، علماء کا

انبیاء ، علماء ، شہداء کا

انبیاء ، صدیقین ، شہداء کا

صدیقین ، علماء ، شہداء کا


323.

ایک منافق معاشرے میں علامات بن جاتا ہے۔

فلاح و کامیابی کی

نفرت و حقارت کی

محبت و عزت کی

امن و امان کی


324.

منافقت کے نقصانات ہیں ۔

ظاہر و باطن کا ایک ہو جانا �آخلاص و محبت ، لوگوں کا اعتماد دین کی سر بلندی

قومی ترقی مین اضافہ، مستقبل کی کامیابی ، ذلت و رسوائیخوشحالی

بداعتمادی ، کاروبار کی تباہی، ذلت ورسوائی ، نفرت و حقارت

بدیانتی ، بے حجابی ، فحاشی ، ناجائز کمائی


325.

ابتدائی دور میں دوردراز علاقوں میں اسلام کی اشاعت ہوئی ۔

غیر مسلم تاجروں کے ذریعے

دیانت دارتاجر وں کے ذریعے

مسلم علماء کے ذریعے

منافقوں کے ذریعے


326.

آپ ﷺ نے کاروبار کے بارے میں فرمایا کہ ۔

چار حصے رزق کاروبار میں چھ حصے دوسرے کاموں میں

دس حصے رزق کاروبار میں اور باقی دوسرے کاموں میں کوئی حصہ نہیں

سات حصے رزق کاروبار میں تین حصے دوسرے کاموں میں

نوحصے رزق کاروبار میں اور باقی حصہ دوسرے کاموں میں


327.

کاروباری بدیانتی کی وجہ سے جس نبی ؑ کی قوم پر عذاب نازل ہوا۔

حضرت شعیب علیہ السلام

حضرت موسیٰ علیہ السلام

حضرت ھود علیہ السلام

حضرت لوط علیہ السلام


328.

اس سورۃ کا نام کاروباری بدیانتی کی وجہ سے رکھ گیا ہے ۔

سورۃ القارعہ

سورۃ الماعون

سورۃ الھمزہ

سورۃ المطففین


329.

جہاد کے لفظی معنی ہیں

کسی کام کے لیے کوشش کرنا

عزت کرنا

راضی کرنا

محبت کرنا


330.

کاروباری میں بدیانتی یہ ہے مال اس طرح دکھا یا جائے ۔

اوپر ناقص اور نیچے بھی ناقص مال ہو

اوپر ناقص اور نیچے اعلیٰ مال ہو

اوپر اعلیٰ اور نیچے ناقص مال ہو

اوپر اعلیٰ اور نیچے بھی اعلیٰ مال ہو


331.

بدیانتی کرنے والا تاجر یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ وہ۔

نمازی مومن ہے

یہودی ہے

نصرانی ہے

مسلمان ہے


332.

قیامت کے دن اﷲ کی ناراضگی و عذاب کا مستحق ہے۔

جھوٹی قسمیں کھا کر کاروبار چلانے والا

اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے والا

دوسروں کی خوشامد کر کے اپنا وقار بنانے والا

اپنے معاملات میں دوسروں کی مداخلت پسند نہ کرنے والا


333.

قرآن پاک میں ہے جو اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں وہ دراصل ۔

خود فریبی مین ہیں

خود دھوکے میں ہیں

خود پریشانی میں ہیں

خود فائدے میں ہیں


334.

حدیث نبوی ﷺ کے مطابق جو شخص دیانت دار نہیں اسکا کوئی نہیں ۔

وقار

ایمان

بھروسہ

اعتبار


335.

کاروبار میں بدیانتی ظاہر کرتی ہے کہ تاجر کو اپنے مسلمان بھائی سے۔

ہمدردی ہے

محبت نہیں

کوئی ہمداردی نہیں

انسیت ہے


336.

منافقت کرنے ولے کے بارے مین اﷲ تعالیٰ کافرون ہے ۔

منافق پر لوگوں کا اعتماد ختم ہو جاتا ہے

منافق ملک و ملت کو نقصان پہنچاتا ہے

منافقین جہنم کے سب سے نیچلے گڑھے میں ہوں گے

منافق کے دوست اور رشتہ دار اس سے نفرت کرتے ہیں


337.

منافقین کو جہنم کے جس درجے میں رکھا جائے گا اس کے لیے قرآن پاک میں لفظ آیا ہے۔

درک

مستقر

مسارک

مارد


338.

چالبازی سے اعتماد میں لے کر دھوکا دینے والے کو کہتے ہیں ۔

منافق

جھوٹا

کافر

مشرک


339.

منافقت ظاہر کرتی ہے کسی شخص کی۔

دوراندیشی، معاملہفہمی، کم علمی

فہم و فراست، دوراندیشی، خودغرضی

کم علمی، خود غرضی، مفاد پرستی

خود غرضی ، کم علمی ، نادانی


340

مسلمانوں کی معاشرتی زندگی میں پائی جاتی ہے۔

باپردگی

عمدگی

یکسانیت

بے حیائی


341

حضرت سلمان فارسیؓ کے والد کا مذہب تھا۔

یہودیت

آتش پرستی

بدھ پرستی

عیسائیت


342

مسلمانوں کی معاشرتی زندگی عظیم الشان مظہر ہے۔

اتحاد ملی کا

حسن سلوک کا

ایفائے عہد کا

صبرو تحمل کا


343.

حضرت عےٰسی علیہ السلام کو سولی پر لٹکانے کا فیصلہ کیا۔

رومی گورنر نے

رومی علماء نے

پادریوں نے

یہودی علماء نے


344.

انماالمومنون اخوۃ کا مفہوم واضح ہوتا ہے ۔

رنگ ، نسل اور زبان کا امتیاز ختم، مخصوص علاقہ، خونی رشتہ

رنگ ، نسل اور زبان کا امتیاز ختم ، مہاجرین و انصار، خون کے رشتے سے زیادہ مظبوط
مختلف اقوام میں یکسانیت ، انبیاء کی اولاد مومنوں کے رشتہ دار

مختلف مذاہب مین یکسانیت، آدم علیہ السلام کی اولاد، مخصوص اقوام


345.

قوم کا عقیدہ اور نظرےئے کی بنیاد پر ایک ہو جانا کہلاتا ہے ۔

جہاد

حسن معاشرت

اتحاد ملی

منافقت


346.

حکم الٰہی ہے کہ ہم دعا کریں ہمارے دلوں میں کینہ اور عداوت نہ پیدا ہو۔

اہل ایمان کے لیے

غیرمسلمانوں کے لیے

اہل وطن کے لیے

اہل و عیال کے لیے


347.

ملت کے تمام افراد کا عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کا وسیلہ بنتا ہے ۔

معانقہ

فطرانہ

مصافحہ

خطبہ


348.

حضرت عےٰسی علیہ السلام ان کوبوں کے مالک تھے۔

تندخو، ظالم ، سخت دل

ملنسار، فضول خرچ، سیروسیاحت کے شوقین

درویش مزاج ، ہمدرد، نرم دل

عاشق مزاج ، لاپرواہ ، خودسر


349.

نبی اسرائیل اور بنو اسماعیل کے آخری نبی کا نام بالترتیب ۔

حضرت عےٰسی علیہ السلام و حضرت محمد ﷺ

حضرت محمدﷺ وحضرت عےٰسی علیہ السلام

حضرت موسیٰ علیہ السلام و حضرت محمد ﷺ

حضرت موسیٰ علیہ السلام و حضرت عےٰسی علیہ السلام


350.

دن میں پانچ مرتبہ اتحاد ملی کا سبق ہمارے ذہن میں تازہ کرتی ہے۔

تلاوت کلام پاک

نماز

خیرات زکوٰۃ