501
خانہ کعبہ کے پاس کفار کی نماز کیا تھی؟
محض دکھاوا
سیٹیاں اور تالیاں بجانا
فریب
سراسر جھوٹ
502
بدترین جانور ا ﷲ تعالیٰ کے نزدیک ہیں ؟
بے علم لوگ
کتے بلیاں
خنز یر
کافر
502
اَساطیر الا ولین کے معنی ہیں ؟
پہلے لوگوں کی کہانیاں
موجودہ لوگوں کی کہانیاں
گناہگار لوگوں کی کہانیاں
آئندہ لوگوں کی کہانیاں
503.
سورۃ الانفال میں فتنہ قرار دیا گیا
سونے
دنیا کو
عورت کو
اولاد اور دولت کو
504.
مال غنیمت میں اﷲتعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ اہل قرابت ، یتیموں جوں، محتا اور مسافروں کا کون سا حصہ ہے ؟
چوتھا
تیسرا
چھٹا
پانچواں
505
تکمیل ایمان کے اصول ہیں ؟
پانچ
تین
چار
دو
506
یوم الفرقان ” کا معنی ہے “
جزا کا دن
فیصلے کا دن
جمعہ کا دن
جنگ کا دن
507
مومن کی متاع گم گشتہ ہے
آباوٗ اجداد کی دولت
عقل و ذہانت
علم و حکمت
اطاعت الٰہی
508
العدوۃ انقصوی” کا لفظی معنی ہے
وادی کے اُس جانب
اس قافلہ
کم کر کے دکھاتا ہے
نامردی دکھاتے
509
میدان بدر میں شیطان نے کہا کہ میں تمہارا حمایتی ہوں اور ؟
تم سب سے زیادہ طاقتور ہو
آج تو لڑائی فیصلہ کرے گی
آج تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا
تمہارا کوئی ثانی نہیں
510
اﷲ تعالیٰ نے کس غزوہ کو یوم الفرقان کہا ہے
غزوہ خندق
غزوہ اُحد
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
511
بے شک اﷲ تعالیٰ واقف ہے ؟
آپس کی باتوں سے
ذہن کے خیالات سے
سینوں کی باتوں سے
دل کی باتوں سے
512
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے : “میں بنا کر بھیجا گیا ہوں
بادشاہ
معلم
سپہ سالار
طالب علم
513
قر آن مجید کی رو سے برابر نہیں ہو سکتے ۔
حاکم اور محکوم
امیر اور غریب
عالم اور جاہل
شہری اور دیہاتی
514
جب بھی موسم کا نیا پھل نبی کریم ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا تو حاضرین میں سے سب سے پہلے عنایت فرماتے ؟
بڑوں کو
بچوں کو
عورتوں کو
بوڑھوں کو
515
مصارف زکوٰۃ ہیں ۔
چھ
چار
آٹھ
دو
516
عذاب الحریق ” سے کیا مراد ہے ۔
دردناک عذاب
بھوک کا عذاب
جلنے کا عذاب
خوف کا عذاب
517
منکرین ذکوٰۃ کے خلاف جہاد کیا۔
حضرات علیؓ نے
حضرات عثمانؓ نے
حضرات عمرؓنے
حضرات ابو بکرؓنے
518
ﷲ تعالیٰ کی سب سے غالب صفت ہے ۔
رحم کرنا
معاف کرنا
عدل کرنا
حفاظت کرنا
519
خدا کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ نہ بدلیں۔
اپنے نظریات
اپنے اصول
اپنے عمل
اپنے دل
520
زکوٰۃ کے لغوی معانی ہیں ۔
خزانہ اور دولت
پاکیزگی اور نشوونما
قربانی اور ایثار
ایثار اور جذبہ
521
منافقین نے غزوہ بدر کے موقع پر کہا کہ مسلمانوں کو مغرور بنا رکھا ہے ان کے۔
کردار نے
اخلاق نے
دین نے
اعمال نے
522
ابن السبیل سے مراد ہے۔
مسافر
مہمان
گھر یلو ملازم
سیاح
523
ﷲ تعالیٰ نے کس قوم کو ان کے گناہوں کے سبب پانی میں غرق کر دیا ؟
قوم نمرود کو
فرعونیوں کو
منافقین کو
کفار کو
524
اَ سر یٰ کا معنی ہے ؟
قیدی
خاندان
خوشی
دنیا
525
قرآن مجید سابقہ آسمانی کتب کی کرتا ہے
تردید
توصیف
تصدیق
تعریف
526
قرآن مجید میں مہاجرین و انصار کو سچے مومن کہا گیا ہے اور ان کا اجر بیان کیا گیا ہے ۔
بخشش اور عزت کی روزی
جنت اور خدام
دنیا میں شان و شوکت
دائمی اور ابدی زندگی
527
حضرات جبرائیلؑ ﷲ تعالیٰ کا پہلا پیغام وحی کی صورت میں لے کر نبی کریم ﷺ کے پاس آئے۔
غارِ کہف میں
غارثور میں
مسجدِ نبوی ﷺ میں
غار حرِا میں
528
سورۃ الانفال کے مطابق 100 ثابت قدم مسلمان کتنے کافروں پر غالب آئیں گے ؟
2500
2000
1000
1500
529
اے نبی ﷺ اگر آپ دنیا بھر کی دولت بھی خرچ کر دیتے تب بھی مومنوں کے دلوں میں نہ پیدا کر سکتے ۔
اتحاد
الفت
راحت
ایمان
530.
یقیناً مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو سب سے اچھا ہے ۔
روزہ رکھنے میں
صدقہ کرنے میں
اخلاق میں
لباس پہننے میں
531.
اُمت مسلمہ کو ایک قرآن پر جمع کرنے کی وجہ سے حضرات عثمانؓ کو کہا جاتا ہے ۔
جامعٰ القرآن
محسن اسلام
ذولنورین
غنی
532.
نبی کریم ﷺ کو یہ شایان نہیں کہ ان کے قبضے میں رہیں ؟
قیدی
ملائکہ
مساکین کے مال
جنات
533.
سورۃ الانفال میں ہے : “اے نبی ﷺ! مسلمانوں کو تر غیب دو
نماز کی
علم کی
نیکی کی
جہاد کی