451.
حجرا سود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے ؟
مبرور
شوط
استلام
سعی
452.
چاندی کے کھانے پینے کے زیر استعمال برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی ؟
مقررہ مقدار کے ہوں
مذکورہ تمام جوابات درست نہیں
ذاتی استعمال میں آتے ہوں
مہمانوں کے استعمال میں آتے ہوں
453.
مندرجہ ذیل میں سے کس پر زکوٰۃ خرچ نہیں ہو سکتی ؟
مذکورہ تمام جوابات درست نہیں
یتیموں پر
مساجد کی تعمیر پر
نو مسلموں پر
454.
احرام باندھنا ، وقوف عرفات اور طواف زیارت کی حج میں کیا اہمیت ہے ؟
مذکو رہ تمام جوابات درست ہیں
حج اکبر کے فرائض ہیں
سنت ہے
فرض ہے
455.
ہدی سے کیا مراد ہے ؟
ٹھہرنا طواف قدوم
جوزائر اپنے ہمراہ لے جاتا ہے
قربانی کا جانور
کنکریاں مارنا کھڑے ہونا
456.
حج کے دوران مسجد نمرہ کی کیا اہمیت ہے ؟
وہ جگہ جہاں دس ذی الحجہ کو ظہر کی نماز ادا کی جاتی ہے
وہ جگہ جہاں نو ذی الحجہ کو ظہر اور عصر کی نمازیں ملا کر پڑھی جاتی ہیں
یہ وہ مسجد ہے جو اسلام میں پہلے حج کے موقع پر بنائی گئی
حجاج کرام یہاں خطبہ حجتہ الوداع سنتے ہیں
457.
زکوٰۃ کا اہم مصرف کیا ہے ؟
ریاست کے خزانہ کیلئے
ضرورت مندوں اور غربا کی مدد
مذکورہ تمام جوابات درست نہیں
محصولات کی ادئیگی کیلئے
458.
حج اور عمرہ کے دوران بھی حاجی کن پہاڑوں کے درمیان سات چکر لگاتے ہیں ؟
صفا و مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان
منیٰ
عرفات کی پہاڑیوں کے درمیان
صفا کی پہاڑیوں کے درمیان
459.
حج کا رکن اعظم کون سا ہے؟
طواف کعبہ
احرام باندھنا
عرفات میں وقوف
مناسک حج کی تکمیل
460..
اسلام میں قربانی کا حکم کب دیا گیا؟
4ھ
5ھ
2ھ
7ھ
461.
قرآن مجید میں کس پیغمبرؑ کا ذکر سب سے زیادہ مرتبہ آیا ہے؟
حضرت موسٰیؑ
حضرت عیسیٰ
حضرت لوطؑ
حضرت ہا رونؑ
462.
کعبہ میں سب سے پہلے با آواز بلند کن صحا بیؓ نے کلمہ پڑھا؟
حضرت ابو ذر غفا ریؓ
حضرت عثمانؓ
حضر ت عمرؓ
حضرت علیؓ
463.
ٓاسلام کے پہلے موزن کون تھے؟
حضرت علیؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت خالدؓ
حضرت بلالؓ
464.
اسلام میں سب سے پہلا جمعہ کب ہواتھا؟
5ھ
3ھ
6ھ
1ھ
465.
قرآن مجید میں ذکر خیرات کتنی مرتبہ آیا ہے؟
175
115
150
197
466.
اسلام میں شراب کب حرام قرار دی گئی؟
ھ9
4ھ
3ھ
7ھ
467.
قرآن مجید میں دعا مانگنے کی تاکید کتنی مرتبہ آئی ہے؟
71
70
95
85
468.
غزوۂ بدر میں کل کتنے صحا بہ شامل تھے؟
317
313
312
314
469.
کن صحا بیؓ کا نام سورت احزاب میں آیا ہے؟
حضرت بلالؓ
حضرت خالدؓ
حضرت زید بن حارثؓ
حضرت زبیرؓ
470.
قرآن مجید میں ایھا البنی کتنی مرتبہ آیا ہے؟
28
27
30
23
471.
قرآن مجید میں کونسی سورت ایک خاتون کے نام سے ہے؟
حضرت عائشہؓ
حضرت خدیجہؓ
حضرت مریمؓ
472.
قرآن مجید میں کل کتنے سجدہ تلا وت ہیں؟
17
14
13
18
473.
مسلمانوں کی سب سےپہلی مسجد کو نسی تھی؟
مسجد الحرام
مسجد قبا
مسجد نبوی
مسجد بیت المقدس
474.
الطور پہا ڑی پر کس نبی نے اللہ سے ہمکلام ہونے کا شرف حاصل کیا؟
حضرت موسٰیؑ
حضرت محمدؐ
حضرت سلیمانؑ
حضرت ہا رونؑ
475.
قرآن مجید میں نما ز کی تاکید کتنی مرتبہ آئی ہے؟
347
775
700
475
476.
حما یت اسلام میں سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے صحابیؓ کون تھے؟
حضرت ابی مرشد الغنویؓ
حضرت ابوبکرؓ
حضرت زبیر بن الصو امؓ
حضرت خبابؓ
477.
قرآن مجید کی کونسی سور تو ں کو موذتین کہتے ہیں؟
پہلی دو سورتوں
سو رتوں کو 10,12
اخری دو سورتوں کو
18,19سو رتوں کو
478.
جامع القرآن کن صحا بیؒ کو کہا جاتا ہے؟
حضرت عمرؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت علیؓ
حضرت ابوبکرؓ
479.
زنا کی سزا 100درے کب مقرر کی گئی؟
9ھ
3ھ
7ھ
5ھ
480.
قرآ ن مجید کے پہلے حافظ کون تھے؟
حضر ت طلحہؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت زبیرؓ
حضرت علیؓ
481.
مشرکین سے منا کحت کی مما نعت کب ہوئی؟
6ھ
11ھ
8ھ
7ھ
482.
حضر ت ابرا ہیمؑ کا ذکر قرآن مجید میں کتنے مقامات پر آیا ہے؟
70
75
68
69
483.
جبل زیتون نامی پہا ڑ کہاں ہے؟
مدینہ
فلسطین
دمشق
مکہ
484
راہ اسلام میں سب سے پہلے تیر چلانے والے صحا بی کون تھے؟
حضرت عا صمؓ
حضرت وقاصؓ
حضرت عباسؓ
حضرت سعدبن ابی وقاصؓ
485.
قرآن مجید کتنے سالوں میں نازل ہوا ؟
20
27
22
23
486.
کس صحابی رسول ﷺ نے قرآن مجید کی نقول ل تیار کروائیں ؟
حضرات عثمانؓ
حضرات ابو بکرؓ
حضرات علیؓ
حضرات عمرؓ
487.
غزوہ بدر میں کتنے فرشتوں نے مدد کی ؟
2000
4000
1000
3000
488.
حدیث کے مطابق بہترین عمل ہے ؟
لا ا لٰہ ا لا اﷲ
سبحان اﷲ
الحمدﷲ
اﷲ اکبر
489.
قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
10
50
2
5
490.
اﷲ سے ڈرو اور آپس میں رکھو
رابط
میل ملاپ
اتحاد
صلح
491.
سورۃ الانفال میں آیات کی تعداد ہے ؟
70
65
75
73
492.
سورۃ الانفال میں کس غزوہ کا ذکر کیا گیا ہے ؟
غزوہ تبوک
غزوہ اُحد
غزوہ بدر
غزوہ خندق
493
سورۃ الانفال میں رکوع کی تعداد ہے ؟
12
8
10
9
494
اے ایمان والو! جب کفار سے تمہارا مقابلہ ہو تو نہ پھیرنا
منہ
پیٹھ
سر
آنکھ
495
جو شخص حضور ﷺ پر ایک بار درود پڑھے تو اﷲ تعالیٰ اس لے لیے عافیت کے دروازے کھول دے گا
تین
دو
چار
ایک
496.
اور جان رکھو کہ بے شک اﷲ تعالیٰ بندے اور اس کے دل کے درمیان
محبت پیدا کر دیتا
فرق پیدا کر دیتا ہے
میلان پیدا کر دیتا ہے
حائل ہو جاتا ہے
497.
آج میں نے تمہارے لیے مکمل کر دیا
اپنی رحمتوں کا نزول
تمہارا طرز زندگی
تمہارا دین
تمہارا ایمان
498.
اور جب کفار آپ ﷺ کے بارے چال چل رہے تھے کہ وہ آپ ﷺ کو
قید کردیں
قتل کردیں
تینوں
جلاوطن کر دیں
499
مسلمانوں کی محبت شدید ہوتی ہے
اولاد کے لیے
اﷲ کے لیے
والدین کے لیے
جاندار کے لیے
500
قرآن مجید کا موضوع ہے۔
حیوانات
انبیاء کرام
انسان
ملائکہ و جنات
501
خانہ کعبہ کے پاس کفار کی نماز کیا تھی؟
محض دکھاوا
سیٹیاں اور تالیاں بجانا
فریب
سراسر جھوٹ
502
بدترین جانور ا ﷲ تعالیٰ کے نزدیک ہیں ؟
بے علم لوگ
کتے بلیاں
خنز یر
کافر