Top 500+ New Islamic Study MCQs (Urdu) with Answers Page No 02

Print/Downlaod pdf

51

غزوہ بدر میں گرفتار کفار کی تعداد تھی۔

80

90

100

70


52.

مواخات کے معنی ہیں

خرچ کرنا

مددگار

مخالف

بھائی چارا


53.

غزوہ بدر کا ایک اہم نتیجہ یہ ہے کہ؟

کافروں کو فتح ہوئی

مسلمانں کو شکست ہوئی

یہودی طاقت ور ہوگئے

کافروں کا غرور ختم ہوگیا۔


54.

مہاجرین مکہ کو حوصلہ ملا۔

مسجد قبا کی تعمیر سے

انصار مدینہ کے ایثار سے

طائف والوں کی مدد سے

انصارمدینی کی وعدہ خلافی سے


55.

غزوہ بدر میں لڑتے لڑتے تلوار ٹوٹ گئی۔

حضرت رباحؓ کی

حضرت سعدؓ کی

حضرت عکاشہؓ کی

حضرت سلمہؓ کی


56.

غزوہ بدر میں بہادری کے جوہر دکھانے والے دو صحابہ کرامؓ تھے۔

حضرت عمرؓ اور حضرت عکاشہؓ

حضرت ابوبکرؓ اور حضرت انسؓ

حضرت عکاشہؓ، حضر ت عباسؓ

حضرت خالد بن والیدؓ اور حضرت اسامہؓ


57.

اسلام میں ہجرت کا مطلب ہے۔

وطن پرستی

یکی کرنا

اﷲ کے لیے گھر بار چھوڑنا

گھر اور دنیا ترک کرن


58.

قریش کے تجارتی قافلے کا مقابلہ کرنے کے لئے صحابہ کرام ؓ روانہ ہوئے۔

312

310

305

313


59.

مواخات کے موقع پر انصار اور مہاجرین کی تعداد بلترتیب تھی۔

55,55

40,40

50,50

45,45


60.

ہجرت مدینہ کے بعد بھائی چارہ قائم کیا گیا۔

مہاجرین اور انصار کے درمیان

مہاجرین اور یہود کے درمیان

یہود اور انصار کے درمیان

کفار اور انصار کے درمیان


61.

غزوہ احزاب میں کفار کی شکست کا باعث بنا۔

شدید ترین طوفان

مسلمانوں کا رعب اور دبدبہ

مسلمانوں کا سامان جنگ

زبردست سیلاب اور زلزلہ


62.

غزوہ احد کی لڑائی لڑنے کے لیے نبی کریم ﷺ کی رائے تھی کہ۔

شہر سے باہر نکل کر میدان میں مقابلہ کیا جائے

پہاڑ پر چڑھ کر کفار کو مقابلہکے لیے پکارا جائے

مدینہ کے اندر رہ کر ہی مقابلہ کیا جائے

احد پہاڑ کے پیچھیچھپ کر مقابلہ کیا جائے


63.

کفار مکہ میں سے جن دو افراد نے خندق عبور کرلی۔

ابوسفیان اور خالد بن والید

عمروبن عبدود اور عکر مہ بنابوجہل

عکرمہ بن ابو جہل اور ابولہب

عمروبن عبدود اور ابو سفیان


64.

غزوہ خندقو سے یہ اخلاقی سبق ملتا ہے کہ جنگ میں فتح کا انحصار۔

حق و صداقت اور ثابت قدمی پر ہوتا ہے

ان میں سے کوئی نہیں

آلات جنگ پر ہوتا ہے

کثرت تعداد پر ہوتا ہے


65.

غزوہ احزاب میں کافروں نے طویل محاصرے مکے بعد بھاگ جانے کا فیصلہ کیا۔

معاہدہ ہونے کی وجی سے

مْصد پورا ہونے کی وجہ سے

سرداروں کے واپس بلانے کی وجہ سے

سخت طوفان کی وجہ سے


66.

غزوہ احد میں مشرکین کے لشکر کا سپہ سالار کون تھا ؟

عتبہ بن ربیع

ابو جہل

ابولہب

ابو سفیان


67.

کفار کا لشکر مدینہ پر حملہ کرنے کے لیے رعانہ ہوا تو قاصد کے ذریعے آپﷺ کو اطلاع دی۔

حضرت عبداﷲ بن جبیرؓ نے

حضرت عباسؓ نے

حضرت علیؓ نے

حضرت حمزہؓ نے


68.

بہترطور پر غزوہ احد کی نشاندہی کون سے اشارات کرتے ہیں ؟

درہ کو چھوڑ کر، حضرت سلمان فارسیؓ کا مشورہ ، ۲ ہجری ابوجہل کا قتل

313 صحابہ ، موسلادھار بارش، چودہ مسلمانوں کی شہادت

مسلمانعں کا ایک ہزار کا لشکر ، شہر سے باہر لڑائی ، ستر صحابہ کرامؓ کی شہادت

حضرت علیؓ اور عمر و کا مقابلہ، بنو قریظہ کی بدعہدی ، کفار کا دس ہزار کا لشکر


69.

غزوہ احزاب میں کفار کے درمیاں پھوٹ ڈلو انے والے شخص کا نام تھا۔

عبداﷲ بن زبیر

عبداﷲ بن مسعود

نعیم بن زبیر

نعیم بن مسعود


70.

غزوہ احزاب کے وقت مدینہ شمال کے سوا باقی اطراف سے گھر ا ہوا تھا۔

چٹانوں ، پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے

چٹانوں، ٹیلوں اور جھاڑیوں سے

ٹیلوں ، پہاڑوں اور خیموں سے

خیموں، پہاڑوں اور زیتون کے درختوں سے


71.

عبداﷲ بن ابی شخص تھا۔

غدار اور منافق سردار

جنگجو اور بہادر جرنیل

سچا مسلمان اور اسلام کا داعی

مشرک اور ظالم آقا


72.

جنگ احزاب میں کامیابی کی وجی یہ تھی ۔

بہترین منصوبہ بندی ، ثابت قدمی ، غیبی مدد، ایمان کی پختگی

باہمی اتفاق رائے، کمزور دشمن، بہترین تیر نداز، جواں مردی

تربیت یافتہ اونٹ ، کھانے کا معقول انتظام ، اچھا موسم ، بہادر فوج

جدید سامان جنگ ، تربیت یافتہ لشکر ، جرات کا مظاہرہ ، کمزور ردشن


73.

جنگ احد کی ناکامی کی وجہ تھی۔

سستی ، اطلاعت امیر

سست سپہ سالار، ناْص منصوبہ بندی

کم فوج، سامان کی کمی

لاپرواہی ، سپہ سالار کی حکم عدولی


74.

غزوہاحزاب میں کفار کے لشکر کی تعداد تھی۔

تین ہزار

پانچ ہزار

سات ہزار

دس ہزار


75.

وہ صحابی جو حضورﷺ سے مشابہت رکھتے تھے۔

حضرت عبداﷲ بن جبیرؓ

حضرت طلحہؓ

حضرت حمزہؓ

حضرت معصببن عمیرؓ


76.

حضرت معصب بن عمیرؓ کی شہادت کے بعد کافروں نے اعلان کر دیا کہ ( معاز اﷲ) شہید ہع گئے ہیں ؟

حضرت ابو بکرؓ

حضرت علیؓ

حضرت حمزہؓ

حضرت محمد ﷺ


77

مشرکین مکہ نے غزوہ احد کی تیاری کے لیے لشکر تیار کیا۔

تین سال میں

ایک سال میں

چھ ماہ میں

دو سال میں


78.

غزوہ احد میں تیر اندازوں کا ایک دستہ مقرر کیا گیا۔ سردار کا نام تھا اور دستے میں شامل لوگوں کی تعداد کتنی تھی ؟

حمزہؓ ۔ پچاس

عبداﷲ بن جبیرؓ پچاس

عبداﷲ بن جبیرؓ ۔ ستر

ابود جانہؓ ۔ اسی


79.

جنگ احزاب میں مسلمانوں کے خلاف جنگ پر آمادہ ہونے والے گروہ تھے۔

عیسائی اور بت پرست

قریش اور عیسائی

مختلف عرب قبائل اور یہودی

یہودی اور عیسائی


80.

کس غزوہ میں مسلمانوں کو نسبتا زیادہ نقصان اٹھانا پڑا؟

غزوہ احد

غزوہ بدر

غزوہ احزاب

غزوہ تبوک


81.

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اپنا ہاتھ گردن کے ساتھ بندھا ہوا نہ رکھ (بخیلی نہ کر) اور اس کو مکمل طور کر نہ کھول ورنہ تو ملامت کیا ہوا اور ہارا ہوا بیتھ جائے گا اس قراآنی آیت پر عمل کرنے سے صفت پیدا ہوتی ہے

رواداری کی

برد باری کی

رحم دلی کی

کفایت شعاری کی


82.

نبی اکرم ﷺ نے منافقت قرار دیا ہے۔

غرور اور تکبر کو

فتنہ اور فساد کو

جھوٹ اور وعدہ خلافی کو

بغض اور حسد کو


83.

السلام علیکم میں مخاطب کی صحت و تندروستی کے ساتھ ساتھ شامل ہے ؟

گھر بار، کاروبار، مال وجان، عزیز رشتہ دار اور سب کی سلامتی

مالو جان ، عزیز رشتہ دار اور گھر بار کی سلامتی

گھر بار اور کاروبار کی سلامتی اور مال و جان کی سلامتی

عزیز رشتہ دار ، کاروبار اور سب کی سلامتی


84.

تنگ دست لوگوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو۔

دوسروں کو تنگ کرتے ہیں

پریشان رہتے ہیں

مالی مشکلات سے دوچار ہیں

بہت مشکل سے گزارہ کرتے ہیں


85.

حدیث کے حوالے سے منافقت کی نشانیاں ہیں

حسد اوروعدہ خلافی

حسد اور غیبت

جھوٹ اور وعدہ خلافی

جھوٹ اور حسد


86.

کلمہ طیبہ میں دوباتوں کا عہد کیا جاتا ہے۔

ایک تسبیح اور ضرورت کے وقت اس کے ورد کا

چند پاکیزہ کلمات اور اطلاعت کا

اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول پاک ﷺ کے احکامات کی تعمیل کا

اﷲ کی وحدانیت اور بزرگی کا


87.

سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لاالہ الل انت استغفر ک و اتوب الیک یہ دعا پڑھی جاتی ہے۔

کسی سے جدا ہوتے وقت

کسی سے ملاقات کرتے وقت

مسجد سے واپسی پر

نماز کے بعد


88.

اور عہد پورہ کرو بے شک عہد کے بارے میں پوچھا جائے گا کس آیت کا ترجمہ ہے۔

لا دین لمن لا عہد لہ

لا یخلف اﷲ المیعاد

واوفوا بالعہد ان العھد کان مسنولا

اعدلو قف ھو اقرب لتقوی


89.

قرآن مجید میں فضول خرچی کرنے والے کو شطان کا کہا گیا ہے ۔

بھائی

چچا

بیٹا

باپ


90.

اپنے مال و دولت کو ضرقرت کے مطابق خرچ کرنا اور حد سے تجاوز نہ کرنا۔

کفایت شعاری ہے

سلیقہ شعاری ہے

اطاعت شعاری ہے

رواداری ہے


91.

وعدہ خلافی کرنے والے کی ساکھ کو بھی نقصان ہوتا ہے۔

رشتہ داروں میں

دوست و احباب میں

معاشرے میں

ایک ساتھ کام کرنے والوں میں


92.

یعنی جو شخص عہد کی پابند ی نہیں کرتا اس کے دین کا کوئی اعتبار نہیں کے بارے میں درست جوابدیں کہ یہ۔

آیت ہے

حدیث ہے

ضرب المثل ہے

محاورہ ہے


93.

ملاقات کے وقت اسلام علیکم کہنا یا اس کا جواب دینا۔

محض ہمارے معاشرے کا ایک رواج ہے عبادت سے اس کا کوئی تعلق نہیں

اسلام علیکم کہنا ضروری نہیں اس کی جگہ اور الفاظ بھی استعمال ہوسکتے ہیں

محض ایک دنیاوی رسم ہے جس کی پابندی ضروری نہیں

محض ایک رسم کی پابندی نہیں بلکہ یہ عبادت کا ایک حصہ ہے


94.

ایفائے عہد سے مراد ہے ۔

قول اور فعل میں مطابقت نہ ہونا

مصیبت کے وقت آہ وزاری نہ کرنا

قول اورعمل سے وعدہ کی پابندی کرنا

بدلہ نہ لینا، معاف کر دینا


95.

ایک مسلمان کو دوسے مسلمان سے ملتے ہوئے کیا کرنا چاہیے ؟

خاموش رہنا چاہیے

سر جھکانہ چاہیے

السلام ولیکم کہنا چاہیے

حال احوال پوچھنا چاہیے


96.

احادیث مبارکہ میں کفایت شعاری کو علامت قرار دیا گیا ہے۔

عقل و دانائی کی

امانت ودیانت کی

صداق و سچائی کی

معاشی بدحالی اور تنگ دستی کی


97.

رسول اکرمﷺ کے ارشاد کے مطابق دلوں میں صفائی پیدا ہوتی ہے

جہاد نہ کرنے سے

الگ الگ رہنے سے

مصافحہ کرنے سے

فرقی واریت سے


98.

ہم جب کسی سے کوئی وعدہ کریں تو اسے ضرور ۔

پورا نہ کریں

توڑ دیں

پورا کریں

درمیان میں رہنے دیں


99.

حضور پاک ﷺ کا ارشاد ہے کہ پھیلاؤ۔

سلام

مال

کاروبار

برکات


100

ملاقات کے لیے خیال کرنا ضروری ہے ؟

دوسرے کے دوستوں کا

دوسرے کے لباس کا

دوسرے کے ہمسایوں کا

دوسرے کی مصروفیت کا