After attempting quiz islamic mcqs with answers you will learn most of the mcqs which are repeating in Papers . Islamiat mcqs for css is the main issue for the aspirant because mostly the mcqs of islamiat are available in Urdu format not in New Islamic Study MCQs (Urdu).
1
دوزخ ٹھکانہ ہے؟
مزین
بدترین
ٓآرام دہ
خوشبودار
2.
روز قیامت ترازو کے ایک پلڑے میں نیکیاں اور دوسرے میں ۔
اعمال ہوں گے
بداعمال ہوں گے
ریکارڈ ہوں گے
برائیاں ہوں گی
3.
جنت جگہ ہے ۔
ٓرام دہ
نقصان دہ
عذاب دہ
تکلیف دہ
4.
اسوہٗ حسنہ ذریعہ ہے۔
دنیا میں کامیاب ہونے کا
مکمل راہنمائی حاصل کرنے کا
آزمائشوں سے سبق سیکھنے کا
آخرت میں کامیاب ہونے کا
5.
ادائیگی زکوٰۃ کے لئے نصاب اور حقداروں کی تفصیل معلوم کرنے کے لئے ہمیں سامنے رکھنا پڑتا ہے؟
سنت نبوی کو
آسمانی کتب کو
حدیث کی کتابوں کو
قرآن مجید کو
6.
آخرت میں اس شخص کے لئے کوئی اجر نہ ہو گاجو ۔
اﷲتعالیٰ کی عبادت اور رسول اﷲ کی اطاعت سے غافل رہے
دنیا میں محنت نہ کرے اور اسے کھیل تماشا سمجھے
نیکی اور بدی میں کوئی تمیز نہ رکھے اور اپنی مرضی سے زندگی گزارے
ساری زندگی دنیاوی علوم سیکھنے میں گزار دے اور لوگوں کو خوش رکھے
7.
ارکان اسلام کے متعلق ہمیں مکمل رہنمائی ملتی ہے۔
قرآن مجید سے
اجماع سے
قیاس سے
سنت نبوی سے
8.
” کا مطلب کیا ہے؟
اﷲ تعالیٰ آپ سے اور آپ کے دوستوں سے خوش ہوں
اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ کے مخالفوں کو راہ ہدایت دیں
اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر دروداور سلامتی بھیجیں اﷲ تعالیٰ آپ ﷺ کا اور آپ ﷺ کے رشتہ داروں کا مرتبہ بلند کریں
9.
حضور ﷺ نے جو کچھ عملی طور پر کر کے دیکھایا اسے کہتے ہیں ؟
سنت نبیﷺ
مسنون
حدیث
واجب
10.
قل ان کنتم تحبون اﷲ فاتبعونی یحببکم اﷲ \” کا درست ترجمہ ہے ؟
بے شک آپ ﷺ اخلاق کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں
پیارے نبی ﷺ ! کہہ دیجئے کہ اگر تم اﷲ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اﷲ تعالیٰ بھی تم سے محبت کریں گے
کہہ دیجئے اگر تم اﷲ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو
تم کو اﷲکے رسول ﷺ کی پیروی کرنی بہتر ہے
11.
دنیا میں بسنے والے انسان ایک دن ہوجائیں گے۔
قائم
فنا
تباہ
بقا
12.
عبادت کے طریقہ کو جاننے کیلئے ہم پیروی کرتے ہیں
صحابہ کرامؓ کی
انبیاء اکرام کی
قرآن پاک کی
نبی پاک ﷺ کی
13.
اﷲتعالیٰ نے ساری انسانیت کے لئے ہدایت دینے والا اور رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
حضرت داؤد ؑ کو
حضرت محمد ﷺ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
14.
اﷲتعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ کی مبارک زندگی کو ساری انسانیت کے لئے قرار دیا ہے؟
اعلیٰ رتبہ
بہترین نمونہ
قیمتی خزانہ
بہترین اثاثہ
15.
انسانوں کی ہدایت اور نجات کا ذریعہ ہے ۔
قرآن اور سنت
سنت اور تاریخ
عقیدہ اور سنت
قرآن اور مشاورت\
16.
کس کی اطاعت دراصل اﷲتعالیٰ کی اطاعت ہی ہے ؟
بزرگوں کی
حضرت محمدﷺ کی
والدین کی
اساتذہ کی
17.
الدنیا مزرعتہ الاخرۃ گا درست ترجمہ ہے۔
دنیا آخرت کی کھیتی ہے
دنیا کے اعمال کو کھیتی کہتے ہیں
دنیا کے کاموں کا ریکارڈ کھیتی کی مانند ہے
اس دنیا کی مثال کھیتی کی سی ہے
18.
جب انسان اﷲتعالیٰ کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے ہاتھوں میں ہوں گے۔
قرآن پاک کے پارے
اعمال نامے
حدیث کے اوراق
معافی نامے
19.
قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے سب سے بڑا اور مضبوط ذریعہ ہدایت ہے ۔
ْقرآن مجید اور سنت رسولﷺ
علماء کرام اور دینی مدارس
تمام اچھی کتابیں اور سنت رسولﷺ
اسلامی اور نصابی کتابیں
20.
عبادت کرنے کا طریقہ ہمیں بتایا۔
حضرت عیسی ؑ نے
رسول کریم ﷺ نے
حضرت موسی ؑ نے
حضرت ابراہیم ؑ نے
21.
یہ عبادت نماز جمعہ کے مسائل میں سے ہے۔
اﷲ کی یاد کی طرف دوڑنا ، نئے کپڑے پہننا اور ہمدردی سے مسجد میں آنا
خرید وفروخت ختم کرنا ، خوشبو لگانا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں آنا
نہا دھو کر صاف کپڑے پہن کر اور خوشبو لگا کر مسجد میں آنا
اذان سنتے ہی دوڑپڑنا، باہمی تعلقات رکھنا اور فورا مسجد میں آنا
22.
مسلمان پر فرض ہے؟
نماز جمعہ
نماز خوف
نماز توبہ
نماز حاجت
23.
روزہ خاص میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا یہ فرمان ہے
اﷲ تعالیٰ کا
حضرت نوح ؑ کا
حضرت ابراہیم ؑ کا
حضرت محمدﷺ کا
24.
نماز عید ین سے مسلمانوں میں بڑھتی ہے۔
اتحاد اور یک جہتی
باہمی اخوت اور ہمدردی
قوت اور طاقت
خوشحالی اور راست بازی
25.
عید الفطر کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
جانوروں کی قربانی کرنے کا ذریعہ ہے
دوسری قوموں سے برتری کا اظہار ہے
رمضان کے روزوں کی تکمیل کی خوشی کا اظہار ہے
یہ ہمارا قومی تہوار ہے
26.
اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز سے رہ جائے تو اسے چاہیے کہ ۔
جمعہ کی دو رکعتیں ادا کرے
ظہر کی چار رکعتیں ادا کرے
اگلے جمعہ کا انتظار کرے
دوسرے دن جمعہ ادا کرے
27.
روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک افطاری کے وقت اور دوسری آخرت میں جب۔
اسے جنت ملے گی
شہد اور دودھ کی بہتی نہریں ملیں گی
اس کی ملاقات اﷲتعالیٰ سے ہوگی
حوریں ملیں گی
28.
فطرانہ ہے۔
تفریح اور خوشی
نیکی اور تقویٰ
زکوٰۃ اور صدقہ
ایک صدقہ اور مالی امداد
29.
یہ الفاظ عیدین کے موقع پر دہرائے جاتے ہیں؟
الھم لبیک لا شریک لبیک
الھم صلی علی محمد وعلیٰ ال محمد
اﷲ اکبر اﷲاکبر لاالہ الاﷲواﷲ اکبر اﷲ اکبر وﷲ الحمد
رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی
30.
قربانی کرنا ہراس مسلمان پر لازم ہے جو۔
مالدار ہو
نادار ہو
مقروض ہو
مفلس ہو
31.
جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت منع ہے۔ اگر کوئی بات کرے تو۔
اس کو مارنا چاہیے۔
اس کو مسجد سیباہر نکال دینا چاہیے
اس کو کہو کہ وہ خاموش رہے۔
اس کو خاموش کرانے کے لئے بھی بولنا نہیں چاہیے
32.
روزہ دار رمضان کے مہینے میں تربیت حاصل کرتا ہے۔
پانچ وقت باجمات نماز پڑھنے کی
قرآن مجید کی تلاوت اور نماز پڑھنے کی
بھوک پیاس اور نفسیاتی خواہشات پر قابو پانے کی
خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے کی
33.
عید کی نمازکی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟
ایک
چار
دو
تین
34.
حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ روزہ ہے۔
ڈھلوان
ڈھال
عذر
تلوار
35.
جمعہ کے دن کو قرارادیا گیا ہے۔
سید الصلوٰ ت
سید الایام
سید الشہود
سید السنتہ
36.
عید کی نماز کیلئے شہرسے باہر روانہ ہو جاتے ہیں۔
عید گاہ کی طرف
کھیل کے میدان کی طرف
جنازگاہ کی طرف
مسجد کی طرف
37.
نماز جمعہ کے بارے میں رسول اکرام ﷺ نے فرمایا۔
نماز جمعہ سے پہلے مسجد میں جتنی جلدی ممکن ہو مسجد میں چلے جانا چاہےٗ
جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو ہوسکے تو اﷲ کی یاد کی طرف دوڑ پڑو اور خریدوفروخت ترک کردو
جس کے پاؤں جمعہ کی نماز کے لئے جاتے ہوئے غبارآلود ہوگئے اﷲتعالیٰ اس پر دوزخ کی اگ حرام کردیں گے
جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اﷲ کی یادکی طرف دوڑ پڑو
38.
رمضان المبارک کو کہا گیا ہے۔
ہمدردی اورغم خواری کا مہینہ
کھیلنے کودنے کا مہینہ
عیش و عشرت کا مہینہ
کھانے پینے کا مہینہ
39.
ارشاد خداوندی ہے ” اے مومنو جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو“۔
کا م کو نبٹا نے کی کوشش کرو اور مسجد کی طرف دوڑ جاؤ
دوڑپڑو اﷲ کی یاد کی طرف اور خریدوفروخت ترک کردو
پریشان نہ ہوں اور رزق حلال کمانے میں مصروف رہو
صبر سے کام لو اور اپنے کاروبار میں لگے رہو
40.
مسلمان سال میں عیدیں مناتے ہیں۔
دو
پانچ
چار
تین
41.
غزوہ بدر میں پڑھے لکھے قیدیوں کو رہائی کے بدلے۔
10-10بچوں کو تعلیم دینا تھا
30-30 بچوں کو تعلیم دینا تھا
20-20 بچوں کو تعلیم دینا تھا
40-40 بچوں کو تعلیم دینا تھا
42.
مواخات کے موقع پر مہاجرین ع انصار کی تعداد تھی۔
90
120
70
140
43.
کفار مکہ کے سردار ابوجہل کو قتل کیا۔
حضرت عوفؓ بن حارث اور حضرت حمزہؓ نے
حضرت معاذؓ اور حضرت معوذؓ نے
حضر ت علیؓ اور حضرت عکاشہؓ نے
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت طلحہٰؓ نے
44.
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر میں شامل تھے۔
دو گھوڑے ، ستر اونٹ ، چھے تلواریں اور تین سو افراد
سو گھوڑے، چھے سوزر ہیں، سینکڑوں اونٹ اور ایک ہزار افراد
ستر گھوڑے ، پندرہ زرہیں، سیکنڑوں تلواریں اور تیراہ ہزار افراد
ایک سو اونٹ ، چار سوزرہیں، سینکڑون گھوڑے اور پانچ سو افراد
45.
غزوہ بدر شہید ہونے والے مسلمانوں اور مارے جانے والے کفار کی تعداد با لترتیب تھی؟
100,50
70,14
70,70
200,100
46.
حضور ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی تو وہاں کے لوگوں نے۔
چند شرائط عائد کیں
واپس جانے کے لئے کہا
بھرپور استقبال کیا
کسی اور علاقے کی طرف جانے کے لئے کہا
47.
حضور ﷺ نے مکان پر انصار و مہاجرین کو جمع کیا۔
حضرت انسؓ کے
حضرت ایوب انصاریؓ کے
حضرت طلحہٰؓ کے
حضرت جابرؓ کے
48.
انصار عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے۔
وفادار
ہمدرد
سپہ سالار
مددگار
49.
رسول اﷲ ﷺ کے اعلان نبوت کے بعد جب کچھ لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تو نے مکہ چھوڑ دینے کا حکم دیا، مال و اسباب قبضہ میں لے لفار مکہ۔
نے مسلمانوں کے رہنے کے لیے علاقہ مخصوص کر دیا ، انہیں کچھ مراعات دیں
مسلمانوں کے ساتھ پیار و محبت سے رہے ، کسی قسم کی تکلیف نہ دی
نے مسلمانوں پر ظلم ڈھائے ، تکلیفیں دیں
50.
کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا۔
غزوہ احزاب
غزو ہ خندق
غزوہ تبوک
غزوہ بدر