Top 500+ New Islamic Study MCQs (Urdu) with Answers Page No 03

Print/Downlaod pdf

101.

حضور ﷺ نے غلاموں کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے۔

ان پر ہر طرح کی سختی کرو

ان سے سخت ترین مشقت لو

جو خود کھاؤ وہی انہیں کھلائع

جو خود پہنو وہ انہیں نہ پہناؤ


102.

حضور ﷺ سب پر رحم فرماتے اور کسی کے ساتھ نہ کرتے تھے۔

نرمی

تعاون

مدد

سختی


103.

قرآن مجید میں عفوودرگزر کے بارے میں ارشاد ہے ۔ کیا تم خود اپنے لئے یہ بات پسند نہیں کرتے کہ اﷲ تمہیں۔

معاف کردے

ترقی دے

سخی بنادے

عزت دے


104.

عفو عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں۔

معذرت کرنا

بھول جانا

توبہ کرنا

معاف کرنا


105.

رحمۃللعلمین کا مطلب ہے

تمام جہانوں کے لئے رحمت

جانورں کے لئے رحمت

مسلمانوں کے لئے رحمت

اہل خانہ کے لئے رحمت


106.

جس نے یتئم کے سر پر صرف اﷲ تعالیٰ کی رضا کے لئے ہاتھ پیھرا تو۔

ہر بال کے بدلے اسے ایک نیکی دی جائے گی

اﷲ تعالیٰ رحم دلی کے بدلے میں اسے بخش دیں گے

رحم دلی کی وجہ سے اس کا نام صالحین میں لکھا جائے گا

وہ جنت میں آپ ﷺ کے بہت قریب ہو گا


107.

رسول اﷲ ﷺ عفوودرگزر کا بنمونہ تھے آپ ﷺ نے کبھی مارانہ کسی سے انتقام لیا مگر جب

اسلام کی د عوت کو قبول نہ کیا جاتا

اﷲ تعالیٰ کی حدود کو توڑا جانا

آپ ﷺ کے گھر عولوں کو ستایا جاتا

آپ ﷺ کو دکھ دیا جاتا


108.

ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے اﷲ تعالیٰ کی

قدرت

رحمت

عنایت

مہربانی


109.

قرآن مجید میں بردباری کو مومنوں کی ایک خاص صفت قرار دیا ہے اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ۔

مصیبت کے وقت صبر کریں اور شکوہ شکایات نہ کریں

کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بردباری اور تحمل بہت صروری ہے

مومن وہ لوگ ہیں جو غصے کو قابو میں رکھنے والے اور لوگوں کو معاف کردینے والے ہیں

ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وا معاشرتی زندگی میں بردباری سے کام لے


110.

لا تغضب کا مطلب ہے

غصہ نہ کیا کر

تو غضب نہ کیا کر

غصہ برا ہے

غضب نہ کر


111.

حضور ﷺ نے جنت میں اپنے بہت قریب ہونے کی خوشخبری سنائی ہے۔

غلاموں اور یتیموں کی کفالت کرنے والے کو

یتیموں اور بیوہعورتوں کی کفالت کرنے والوے کو

بیوہ عورتوں اور غلاموں کی کفالت کرنے والے کو

غلاموں اور غریبوں کی کفالت کرنے والے کو


112.

بردباری کا مطلب ہے۔

سچ بولنا اور وعدہ خلافی نہ کرنا

مصیبت کے واقت صبر کرنا

مال میں خیانت نہ کرنا

دو آدمیں کے درمیان انصاف کرنا


113.

پیغمبری صفت ہے۔

برائی کے بدلے ظلم کرنا

برائی کے بدلے برائی نہ کرنا

برائی کے بدلے برائی کرنا

برائی کے بدلے سختی کرنا


114.

تسمیہ میں اﷲ تعالیٰ کی دو صفات کا زکر ہوا ہے۔

الرحمن اور الحکیم

الرحیم اور السلام

الرحمن اور الرحیم

رء و ف اور رحیم


115.

آپ ﷺ کا ارشاد ہے۔ پہلوان وہ نہیں ہے جو مخالف کو پچھاڑ دے بلکہ پہلوان وہ ہے۔

جو اس کی عزت کا خیال رکھے

کو کشتی میں برببر رہے

جس کے مقابلے میں کوئی نہ ائے

جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے


116.

اﷲ تعالیٰ نے بالمومینین رء وف رحیم قرار دیا ہے۔

حضرت موسی ؑ کو

حضرت عیسیٰ ؑ کو

حضڑت ابراہیم ؑ کو

حضور ﷺ کو


117.

عفوودرگزر سے مراد ہے؟

احترام کرنا ، دعا دینا

تکلیف دینا

فورا سزا دینا، معاف نہ کرنا

بدلہ نہ لینا


118.

مومنوں کی صفات میں ایک صفت ہے۔

بردباری

ترش روئی

سخت دلی

غصہ


119.

اﷲتعالیٰ اگر ہمارے لئے معافی کا راستہ نہ کھولتا تو ہم بچ نہیں سکتے تھے۔

برے انجام سے

نقصان سے

فتنے سے

دشمنوں سے


120.

رسول اکرم ﷺ طبیت کے مالک تھے۔

نرم خو

بردبار

ہنس مکھ

خوش مزاج


121.

قرآن مجید میں واضح حکم ہے کہ دین کے معاملے میں

ناراض ہو جاؤ

کوئی جبر نہیں

سختی سے کام لو

احتیاط سے چلو


122.

اسلام سارے مسلمانوں کو بھائی بھیائی بناتا ہے۔

دوسروں کی بنیاد پر

کفر کی بنیاد پر

ایمان کی بنیاد پر

نفاق کی بنیاد پر


123.

کسی غیر مسلم کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ مسلمانوں کے۔

دین میں مداخلت کرے سازش کرے اور اسلام ترک کرنے کی ترغیب دے

دین میں نئی راہیں نکالے، پراپیگنڈہ کرے اور اسلام کے خلاف اکسائے

ملی اتحاد کو نقصان پہنچائے مذہب کو نقصان اور وقیدہ سے نفرت دلائے

منافقانہ رویہ اختیار کرے، پھوٹ ڈالوائے اور دناواری نبھانے کی ترغیب دے


124.

اسلام غیر مسلموں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کرنے سے منع کرتا ہے ؟

تحائف دینا

نیک سلوک کرنا

گہری دوستی

دنیاوی زندگی کے تعلقات قائم کرنا


125.

اسلامی اخوت سے خصوصیت پیدا ہوتی ہے۔

اتحاد، اتفاق ، برکت

اتحاد، ہمدردی، برتری

اتحاد، خوداری، برتری

پیار محبت، انکساری، خود نمائی


126.

اسلامی اخوت کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے

ہمسائگی کے رشتہ سے

دوستی کے رشتے سے

ننھیال کے رشتے سے

خون کے رشتے سے


127.

حضور ﷺ نے ایک جسم کی مانند قرار دیا ہے۔

پوری کائنات کو

امت مسلمہ کو

تمام جن و انس کو

تمام انسانوں کو


128.

پاکستان بنانے کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے بے شمار پیش کیں

قربانیاں

مال و دولت

تجویزیں

جائدادیں


129.

حضور ﷺ ایک صحابیؓ کو اہل بیت اور حضرت عمر فاروقؓ ایک صحابی کو میرے آقا اور میرے سردار کہہ کر پکار تے۔دونوں صحابہ اکرام کے نام بلترتیب ہیں

حضرت ابوبکرؓ ، حضرت علیؓ

حضڑت عثمانؓ ، حضرت علیؓ

حضرت سلمانؓ ، حضرت بلالؓ

حضرت بلالؓ ، حضرت سلمانؓ


130.

کسی دوسرے عقیدے والے سے زبردستی اپنی بات منواناہے

رواداری کے مطابق

رواداری کے خلاف

رواداری کی قسم

عین رواداری


131.

اسلام کی تعلیمات کو اچھے طریقے سے دوسروں تک پہنچانا مقصد ہے

تبلیغ کا

ترویج کا

اشاعت کا

نشریت کا


132.

اخوت کے معنی ہیں

سچائی

بھائی چارہ

حق گوئی

ایمانداری


133.

ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد گار ہے۔

افغاسنتان

پاکستان

ہندوستان

ایران


134.

دنیا میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے لے لیے ضروری ہے۔

امت مسلمہ کا اتحاد

اسلحہ کی کثرت

مال و دولت کی کثرت

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات


135.

رواداری کے معنی ہیں

محفوظ کرنا

ناجائز رکھنا

تباہ کرنا

جائز رکھنا


136.

اسلام اخوت کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ انما المومنون اخوۃ جس کا ترجمہ ہے

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ اس پر ظلم نہیں کرتا

یقیناًایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں

اﷲ کے بندو آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ

یقیناًایمان والے آپس میں دوست ہیں


137.

حضرت ومرؓ نے پادریوں کے کہنے کے باوجود عیسائیوں کی عبادت گاہ میں نماز ادا نہ کی کہ۔

اس کا رخ خانہ کعبہ کی طرف نہ تھا

وہ جگہ صاف ستھری نہ تھی

عہاں نماز پڑھنا جائز نہ تھا

مسلمان اس جگہ کو مسجد نہ بنا لیں


138.

تقسیم ہند وستان کے وقت شہید کیا گیا۔

ہزاروں مسلمانوں کو

سینکڑوں مسلمانوں کو

لاکھوں مسلمانوں کو

بیسیوں مسلمانوں کو


139.

پاکستان کا مظلب کیا ہے؟

لاالہ الا ﷲ

الحمد ﷲ

سبحان اﷲ

اﷲ اکبر


140.

نجران کے وفد کا آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونا۔ مذہبی رہنما شامل مذہبا عیسائی ۔مسجد نبوی ﷺ میں قیام ۔ دعوتاسلام واضح مثال ہے

عدلوانصاف کی

رواداری کی

عفوودرگزر کی

مساوات کی


141.

مسلمان جب جمعہ کی نماز صححے طور پر ادا کرتا ہے تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

سال بھر کے چھوٹے گناہ

مہینہ بھر کے گناہ

ہفتہ بھر کے چھوٹے گناہ

ہفتہ بھر کے چھوٹے بھڑے گناہ


142.

رسول اکم ﷺ نے فرمایا وہ شخح دانا اور عقل مند ہوتا ہے جو خرچ کرتا ہے۔

سخاوت سے

دریا دلی سے

میانہ روی سے

ضرورت سے کم


143.

دین اسلام کی تبلیغ کے سلسلہ میں اﷲ تعالیٰ نے کس روئیے سے منع فرمایا ہے۔

خوش اخلاقی سے

جبر سے

شفقت سے

رحم دلی سے


144.

قیامت کے روز ہر خواہش پوری ہوگی۔

نمازیوں کی

روزہ داروں کی

پرہیزگاروں کی

جنت میں جانے والوں کی


145.

عید الاضحی میں جانوروں کی قربانی ہمارے دلوں میں کس سنت کی یاد تازہ کرتی ہے ؟

سنت موسیٰ

سنت یوسف

سنت ابراہیمی

سنت نبوی ﷺ


146.

شب قدر کی عبادت کا ثواب ہے۔

ایک ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ

ایک مہینے کی وعبادت سے زیادہ

ایک سال کی وبادت سے زیادہ

ایک ہزار راتوں کی عبادت سے زیادہ


147.

قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ جب اس کے لئے پکارا جائے تو خریدو فروخت چھوڑ دو۔

نماز جمعہ

نماز استسقاء

نماز عید

نمازہ جنازہ


148.

قرآن مجید کے مطابق مومن وہ لوگ ہیں جو

فورا ہر بات کا بدلہ لیتے ہیں

برائی کے بدلے برائی کرتے ہیں

اچھائی کا جعاب برائی سے دیتے ہی

غصے کو قابو میں رکھتے ہیں


149.

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے سب مل کر اﷲ کی رسی کومضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔ اس آیت میں اﷲ تعالیٰ کی رسی سے مراد ہے۔

خانہ کعبہ کاغلاف

اﷲ کی ڈوری

امت مسلمہ

دین اسلام


150.

حضرت محمد ﷺ نے اخوت و محبت کا رشتہ قائم کیا۔

یہود اور انصار کے درمیان

کفار اور یہودیوں کے درمیان

انصار اور مہاجرین کے درمیان

مہاجرین اور عیسایوں کے درمیان