151.
ہاتھ ملانے کا رواج بھی ایک عمل ہے۔
شرعی
مسنون
سنت
فض
152.
مدینہ باقی اطراف سے چٹانوں ،پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے گھر ہوا تھا سوائے۔
شمال کے
جنوب کے
مشرق کے
مغرب کے
153.
اس سے مراد نماز عید ہے۔
صرف دو رکعتیں
دورکعتیں اور زائد تکبیریں و خطبہ
چار تکبیریں اور دعائیں
پہلے خطبہ اور بعد میں دو رکعتیں
154.
دنیا مثال ہے۔
کھیتی کی
گھر کی
میدان کی
جنگل کی
155.
عبداﷲ بن ابی شخص تھا
مشرک اور ظالم آقا
سچا مسلمان اور اسلام کا داعی
غدار اور منافق سردار
جنگجو اور بہادر جرنیل
156.
غزوہ بدر میں شہید ہونے والے مسلمانوں اور مارے گئے کافروں کی تعداد با لترتیب ہے۔
چودہ اور ستر
ستر اور چودہ
دس اور پندرہ
پندرہ اور بیس
157.
حضور ﷺ نے کبھی کسی کو اپنے ہاتھ سے نہیں مارا یہ حدیث کس نے بیان کی ؟
حضرت عائشہؓ
حضرت علیؓ
حضرت حفصہؓ
حضرت خدیجہؓ
158.
وہ مسلمان جنہوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر مکہ سے مدینے ہجرت کی انہیں کہا جاتا ہے۔
مہاجر
غیر ملکی
مقامی
انصار
159.
ہم اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام کی تعمیلکرنے کا عہد کرتے ہیں۔
کلمہ تمحجید پڑھ کر
کلمہ شہادت پڑھ کر
کلمہ توحید پڑھ کر
کلمہ طیبہ پڑھ کر
160.
اﷲ تعالیٰ کا پسندیدہ بندہ بننے کے لئے اطاعت اور پیروی لازمی شرط ہے۔
صحابہؓ کی
فرشتوں کی
انبیاء کی
حضور ﷺ کی
161.
قربانی کرنا ہر اس مسلمان پر لازم ہے جو۔
مالدار ہو
مالدار ہو اور طاقت رکھتاہو
صحت مند ہو
طاقت رکھتا ہو
162.
غزوہ بدر میں قتل اور گرفتار ہونے والے کفار کی تعداد۔
ستر قتل ہوئے، پچاس گرفتار ہوئے
پچاس قتل ہوئے،ساٹھ گرفتار ہوئے
ساٹھ قتل ہوئے، ستر گرفتار ہوئے
ستر قتل ہوئے، ستر گرفتار ہوئے
163.
سید الایام سے ثابت ہوتی ہے۔
محرم کے دن کی فضیلت
عید کے دن کی فضیلت
قربانی کے دنوں کی فضیلت
جمعہ کے دن کی فضیلت
164.
حدیث میں دنیا کی مثال دی گئی ہے۔
کھیتی کی
گاؤں کی
جنگل کی
شہر کی
165.
اپنے قول اور عمل سے وعدے کی پابندی کی تاکید فرمائی ہے۔
انبیاء نے
خلفاء راشدین نے
رسول پاک ﷺ نے
صحابہ کرامؓ نے
166.
مواخات کے موقع پر انصار و مہاجرین جن صحابی کے گھر جمع ہوئے۔
حضڑت سعد بن عبادہؓ
حضرت انس بن مالکؓ
حضرت ابو ایوب انصاریؓ
حضرت جابرؓ
167.
عید الاضحیٰ مناتے ہیں۔
رمضان کے بعد
حج کے بعد
عید میلاد النبی ﷺ کے بعد
چھوٹی عید کے بعد
168.
طے پایاکہ مدینہ کے گرد خندق کھود کر اپنی حفاظت کی جائے۔
حضرت محمد ﷺ کے مشورے سے
حضرت علیؓ کے مشورے سے
حضرت ابوبکر صدیقؓ کے مشورے سے
حضرت سلمان فارسیؓ کے مشورے سے
169.
جس شخص نے صرف اﷲ تعالیٰ کی رضا کے لئے سر پر ہاتھ پھیرا توہر بال کے بدلے اسے ایک نیکی دی جائے گی۔
مسافرکے
یتیم کے
غلام کے
محتاج کے
170.
قرآن پاک اسلامی مہینے میں نازل ہوا۔
رمضان میں
ذوالحج میں
شعبان میں
محرم میں
171.
بخشے جانے والے انسانوں کو قیامت کے روز انعام کے طور پر ملے گی۔
حور
جنت
ذندگی
بہتی نہر
172.
کفایعت شعاری بخل اور اسراف کے درمیان نام ہے
اعتدال پسندی کا
درمیانی راہ کا
میانہ روی کا
کم خرچی کا
173.
بردباری کو مومنوں کی صفات میں سے ایک خاص صفت قرار دیا ہے اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے
غصے کو قابو میں رکھتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں
دوسروں کا بوجھ خوشی سے اٹھاتے ہیں ، تھکتے نہیں
کسی بات کا برا نہیں مناتے ہمیشہ خوش ہرتے ہیں
کسی کی بردباری نہیں کرتے بلکہ امن پسند ہوتے ہیں
174.
غزوہ احد میں حضور ﷺ نے تیراندازوں کو تاکید کی تھی کہ۔
اگر مسلمان جیت جائیں تو مال غنیمت اکٹھا کریں اور تیر پھنک دیں
وہ کسی بھی صورت میں درہ نہ چھوڑیں خواہ فتح ہو یا شخصت
اگر مسلمانوں کو شکست ہوجائے تو وہ کفار پر حملہ کر دیں اور تیر برسائیں
وہ جنگ ختم ہونے پر مال غنیمت اکٹھا کریں اور درہ چھوڑ دیں
175.
حضورﷺکی اطاعت ہے۔
بنیادی فرمانبرداری اور خوشی
صحابہ اکرامؓ کی خوشی کا باعث
ایمان کی بنیاد اور دینی حقیقت
بہترین جزوزندگی
176.
انصار کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو
عربی
فارسی
یونانی
177.
قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ جب اس کیلئے پکارا جائے تو خریدو فروخت چھوڑ دو۔
نماز عید
نمازہ جنازہ
نماز جمعہ
نماز استسقاء
178.
خلفائے راشدین کے زمانے میں سپاسالاروں کو تاکید کی جاتی تھی کہ وہ دوسرے مذاہب کے علما ء اور عبادت گزاروں پر
معمولی سختی کریں تاکہ وہ دعوت اسلام سے دل برداشتہ نہ ہوں
کسی طرح کی سختی نہ کریں اور ان کی عبادت گاہوں کا احترام کریں
سختی کر کے ان کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کریں
سختی کر یں اور ان کی عبادت گاہوں کو مسمار کردیں
179.
السلام علیکم پیغام ہے۔
الفت اور محبت کا
علم اور ادب کا
امن اور سلامتی کا
تعلیم اور روشنی کا
180.
حضرت محمد ﷺ کے عفوودرگزر کی شاندار مثال ملتی ہے۔
غزوہ احد کے موقع پر
غزوہ بدر کے موقع پر
فتح مکہ کے موقع پر
غزوہ خندق کے موقع پر
181.
سنت نبیﷺ سے تمام ارکان اسلام کی۔
فرضیت کے احکام ملتے ہیں
ادائیگی کا طریقہ ملتا ہے
اہمیت واضح ہوتی ہے عبادت کا طریقی نہی
ادائیگی کے سلسلہ میں رعایت ملتی ہے
182.
غزوہ بدر میں کفار مارے گئے۔
70
80
50
60
183.
فطرانہ ہے۔
ایک صدقہ اور مالی امداد
نیکی اور تقویٰ
زکوٰۃ اور صدقہ
تفریح اور خوشی
184.
غزوہ احزاب کے وقت مدینہ شمال کے سوا باقی اطراف سے گھر ا ہوا تھا۔
چٹانوں ،ٹیلوں اور جھاڑیوں سے
چٹانوں، پہاڑوں اور کھجور کے گھنے باغات سے
ٹیلوں ، پہاڑوں اور خیموں سے
خیموں ، پہاڑوں اور زیتون کے درختوں سے
185.
درج ذیل اشارات نماز جمعہ کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔
ظہر کے وقت دورکعتیں ، قضا ہونے کی صورت میں چار رکعتیں ، نماز سے پہلے مسجد میں جلدی پہنچنے کا ثوا
شہر سے باہر کھلے میدان میں ، نماز کے لئے آنے اور جانے کے لیے الگ راستہ ، نماز کے بعد خطبہ
جائز حدود میں خوشی منانے کا موقع، اﷲ کی یاد کی طرف جلدی کرنا، کاروبار چھوڑ نا
شرعی عذر کے بغیر ترک نہ کرنا ، غریبوں اور مسکینوں کی امداد، نماز کے بعد خطبہ
186.
غزوہ احد میں وہ خواتین جنہوں نے زخمیوں کی خدمت کی۔
حضرت فاطمہؓ ، حضرت عائشہؓ
حضرت عائشہؓ ، حضرت ام سلیمؓ
حضرت ام سلیمؓ ، حضرت خدیجہؓ
حضرت فاطمہؓ ، حضرت زینبؓ
187.
انصار کے معنی ہے۔
حوصلہ بڑھانے کے
ساتھی کے
مدد گار کے
قریبی دوست کے
188.
ایک شخص نے حضور ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ مجھے نصیحت کیجئے آپﷺ نے۔
تین دفعہ فرمایا غصہ نہ کر
تین دفعہ فرمایا جھوٹ نہ بولا کر
ایک دفع فرمایا غصہ نہ کیا کر
ایک دفع فرمایاجھوٹ نہ بولاکر
189.
ما ل خرچ کرنے میں اس طرح مٹھی بند کی جائے کہ جائز ضروریات بھی پوری نہ ہوسکیں۔
کفایت شعاری ہے
فقیری ہے
غریبی ہے
بخیلی ہے
190.
ہم اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے حکم کی تعمیل کرنے کا عہد کرتے ہیں یہ کلمات پڑھ کر ۔
واوفوا با لعھد ان العھد کان مسولا
لاالہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ
صلی اﷲ علیہ والہ وسلم
سبحان اﷲ و بحمدہ سبحان اﷲ العظیم
191.
سنت ابراہیمی ؑ کی یاد تازہ کرتی ہے۔
عید الا ضحیٰ
عید الفطر و عید میلاد النبی ﷺ
عید میلاد النبی ﷺ
عید الفطر
192.
دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں۔
اولیاء کا قول ہے
اﷲ تعالیٰ کا فرمان ہے
صحابہ کرامؓ کا قول ہے
حکم رسول ﷺ ہے
193.
السلام علیکم کہنا ایک مسلمان کا دوسرے کے لئے جذبہ کا اظہار بھی ہے۔
دوستی کے
ایثار کے
ہمدردی کے
خیر خواہی کے
194.
ایک پیاسے کتے بڑی محنت سے اوڑھنی اور جوتے کے ذریعے کنویں میں سے پانی نکال کر پلایا۔ آپ ﷺ نے یہ واقع بیان فرمایا ہے۔
ایک صحابیؓ کا
ایک بچے کا
ایک شخص کا
ایک عورت کا
195.
صوم لفظ عربی زبان میں استعمال ہوتا ہے ۔
روزہ کے لئے
جہاد کے لئے
نماز کے لئے
زکوٰۃ کے لئے
196.
جب مکہ فتح ہوا تو سارے ظالم مجرم کے طور پر آپ ﷺ کے سامنے کھڑے تھے آپﷺ انہیں سزادے چکے تھے لیکن آپ ﷺ نے انہیں
جرمانہ کر دیا
نصیحت کی
بے گھر کر دیا
معاف کر دیا
197.
روز قیامت اعمال ناموں کا کیا جائے گا۔
اندازہ
شمار
وزن
گنتی
198.
نماز جمعہ اور نماز عید میں مشترک ہیں۔
دو رکعتیں اور آخر میں خطبہ
دو رکعتیں اور شروع میں خطبہ
دو رکعتیں اور ایک خطبہ
دو رکعتیں اور دو خطبے
199.
جنت میں جانے والے جنت میں رہیں گے۔
دوسال
ہمیشہ ہمیشہ
ایک سال
تین سال
200.
مواخات کے موقع پر حضرت انس بن مالکؓ کے مکان پر جمع ہوئے ۔
مہاجرین و یہودی
مہاجرین و اہل مدینہ
مہاجرین و انصار
مہاجرین و اہل مکہ