Top 500+ New Islamic Study MCQs (Urdu) with Answers Page No 05

Print/Downlaod pdf

201.

عقیدہ آخرت سے انسان میں خصوصیات پیدا ہوتی ہیں۔

سیروسیاحت کا شوق ، دشمنوں سے مقابلہ ، شاہانہ زندگی

شجاعت، استقامت اور ایثار کی

شجاعت، حکمرانی ، خیر خواہی کی

علم کا شوق، جائیداد بنانے کا شوق، فیاضی


202.

اﷲ تعالیٰ نے انسانی زندگی کا ریکارڈ تیار کرنے پر جن فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے ان کا نام ہیں۔

ہاروت وماروت

جبرائیل و عزرائیل

منکر نکیر

کراما کاتبین


203.

اس زندگی میں کوئی شخص نیکی کرتا ہے اور اکثراوقات اس کا مکمل فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔

آخرت کی زندگی میں

دنیا کی زندگی میں

بچپن کی زندگی میں

برزخ کی زندگی میں


204.

حج فرض ہے۔

نیک انسان پر

ہر مسلمان پر

صاحب استطاعت مسلمان پر

اہل علم پر


205.

عقیدہ آخرت اعلیٰ کردار کی تشکیل کا زریعہ ہے کیونکہ پھر انسان پرہیز کرتا ہے ۔

دھوکہ دہی ، ابدی زندگی اور ناجائز زرائع سے

ناجائز زرائع ، فریبکاری اور خیانت سے

مال ودولت ، شہرت اور اعلیٰ مقام حاصل کرنے سے

دیانت داری ، ریاکاری اور امارت سے


206.

کون سے اشارات حج کے مفہوم کو واضح کرتے ہیں۔

برائی و بے حیائی سے نجات، پابند ی وقت ، طہارت و پاکیزگی

مال کو پاک کرنا، تجارت کرنا بندگی کا اظہار کرنا، ایثار کا مظاہرہ

ضبط نفس ، تربیت کردار، رضائے الٰہی کا حصول، نیکی

ارادہ کرنا، پانچواں بنیادی رکن ، ملی وحدت ، عظیم نعمت


207.

قیامت کے دن انسان سے اس کے متعلق سب سے پہلے حساب لیا جائے گا۔

زکوٰۃ کا

روزہ کا

حج کا

نماز کا


208.

کونسا عقیدہ انسانی اعمال کا محاسبہ کرتا ہے ۔

رسالت

توحید

آخرت

ملائکہ


209.

تعمیرت کی سیرت میں معاون عوامل ہیں۔

عدل و انصاف دینا، دنیا سے کنارہ کشی ، اقرباپروری ، بے راہ روی

دنیا سے نفرت ، دشواریوں کو سینے سے لگانا، ناکامیوں پر خوش ہونا

بہادری ، مستقیل مزاجی ، نیکی کی طرف رغبت ، عقیدہ آخرت

اپنی ذات کی نفی کرنا، سہولتوں کی پرواہ نہ کرنا، دنیا سے منہ موڑنا


210.

حج کے لغوی معنی ہیں۔

بیت اﷲ شریف کی زیارت کا ارادہ کرنا

اﷲ کی عبادت کرنا

اﷲ کی اطاعت کرنا

حمد و ثنا کرنا


211.

احرام باندھنے کی جگہ کو کہتے ہیں۔

میدان عرفات

مزدلفہ

منٰی

میقات


212.

عقیدہ آخرت بنیاد بنتا ہے ۔

فائدے کی

نقصان کی

بدی کی

نیکی کی


213.

حج کے لباس کو کہا جاتا ہے ۔

عربی لباس

قومی لباس

یونیفارم

احرام


214.

ایک دن سورج ٹھنڈا اور بے نور ہوجائے گا سیارے ایک دوسرے سے ٹکراجائیں گے اور دنیا تباہ وبربادہوجائے گی ۔ پہاڑ روئی کی طرح اُڑیں گے یہ سب کچھ جس دن ہوگا ، وہ ہوگا۔

عاشورہ کے دن

امام مہندی کی پیدائش کے دن

قیامت کے روز

حضرت عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ دنیا میں آنے پر


215.

اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے۔

زکوٰۃ

روزہ

حج

نماز


216.

سفر حج کا ارادہ کرنے کے بعد جوں جوں انسان اپنی منزل کی جانب بڑھتا ہے اُس کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ اُس سے کسی کو اذیت نہ پہنچے، جس کی جتنی خدمت ہو سکے وہ حرم الٰہی کا مسافر ہونے کی حثیت سے۔

ظالم حکمران سے نہیں ڈر تا

اپنے آپ پر فخر کرتا ہے

ہرُ برے کام سے باز رہتا ہے

اپنی مرضی کے مطابق کام کرتا ہے


217.

رمی جمرات سے مراد ہے ۔

شیطان کو کنکریاں مارنا

احرام باندھنا

قربانی کرنا

خطبہ سننا


218.

عقیدہ آخرت کے اجزا ہیں۔

ابدی زندگی، نامه اعمال

احکام الہٰی کی پابندی ، گناہوں سے پاک

نوری مخلوق، احکام خداوندی کی تعمیل

عارضی زندگی، اعمال کی آزادی


219.

عقیدہ آخرت پر ایمان کا نتیجہ تھا کہ اﷲ کے پیغمبر آگ میں کود پڑے ۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت عیسٰی علیہ السلام


220.

قیامت کے دن عدالت لگائی جائے گی۔

تحمل وبردباری کے ساتھ

قہروغضب کے ساتھ

عفوودرگزرکے ساتھ

حق وانصافکے ساتھ


221.

انسان کی دنیاوی زندگی ہے۔

عارضی

محفوظ

مستقل

ابدی


222.

جس دن سب لوگ اﷲ کے سامنے حاضر ہونگے اس دن کو کہا جاتا ہے ۔

فرقان

عرفہ

عاشور

حشر


223.

حج کا ارادہ کرنے کے بعد انسان جوں جوں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہے ۔

اس کا عقیدہ آخرت مضبوط ہوتا ہے

اس کے اندر نیکی کا جذبہ پروان چڑھتا ہے

اس کی طبعیت خوش ہو جاتی ہے۔

اس کے اندر سفر کی خواہش پیدا ہوتی ہے


224.

آپﷺ نے دین کی تبلیغ۔

بیس سال تک کی

بتیس سال تک کی

تئیسسال تک کی

تیس سال تک کی


225.

عفودرگزرسے مراد ہے

انصاف کرنا

رحم کرنا

معاف کرنا

عدل کرنا


226.

کسی سے جووعدہ کیا جائے اسے پورا کرنے کو کہتے ہیں ۔

قول و قرار

استقامت

ایفائے عہد

امانت داری


227.

رحمۃ للعلمین کے معنی ہیں۔

تمام جہانوں کے لیے رحمت

انسانوں کے لیے رحمت

مسلمانوں کے لیے رحمت

غیر مسلموں کے لیے رحمت


228.

حضورﷺ اور ان کے خاندان کو محصور کیے رکھا۔

میدان عرفات میں

شعیب بن ابی طالب میں

غار حرا میں

غار ثور میں


229.

آپ ﷺ نے جس موقع پر اپنے چچا حضرت حمزہؓ کے قاتل وحشی کو معاف فرمایا۔

حج

غزوہ احد

سفر طائف

فتح مکہ


230.

آپ ﷺ نے دین کی سربلندی کے لیے جنگیں لڑی ہیں۔

احزاب اور قادسیہ

احد اور یمامہ

خیبر اور پانی پت

بدر اور حنین


231.

صبر کے معنی ہیں۔

اﷲ پر بھروسہ کرنا، اﷲ کی رضا پر راضی ہونا

اﷲ کے دئیے ہوئے مال کو اس کی راہ میں حرچ کرنا، قناعت پسندی سے کام لینا

درپیش خطرات کا مقابلہ نہ کرنا درویشی اختیار کرنا

ہر حال میں اپنے آپ کو قابو میں رکھنا، مشکلات کا بہادری سے مقابلہ کرنا


232.

لقد کان لکم فی رسول اﷲ اسوۃ حسنۃ کا مناسب ترین ترجمہ ہے۔

تمہارے لیے رسول اﷲﷺ کی زندگی بہترین نمونہ ہے

بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے

اطاعت کرو اﷲتعالیٰ کی اور اس کے رسولﷺ کی

بے شک آپ ﷺ کے اخلاق سب سے اچھے ہیں


233.

انسانیت کی بھلائی اور خیر خواہی مضمر ہے ۔

آباء واجداد کی راہ میں

پیشہ وارانہ مہارت میں

اسوۂ حسنہ میں

اقوال زریں میں


234.

حضور ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے ۔

غزوہ احد میں

غزوہ حنین میں

غزوہ احزاب میں

غزوہ بدر میں


235.

عقد کے معنی ہیں۔

مال ضائع ہونے سے بچانا

حق دار کو اس کا حق دینا

امانت دار کی امانت لوٹانا

لین دین اور معاملات میں وعدہ پورا کرنا


236.

فتح مکہ کے موقع پر حضور ﷺ نے فرمایا جو ابوسفیان کے گھر پناہ لے گا۔

امن میں ہوگا

دربدر کردیاجائے گا

پھانسی چڑھادیا جائے گا

ماردیا جائے گا


237.

حدیث نبی ﷺ کے مطابق وہ کون ہے جس کا دین نہیں ہے

جو یکساں سلوک نہیں کرتا

جو امانت دار نہیں

جو رحم دل نہیں

جو وعدہ پورا نہیں کرتا


238.

جس سفر میں آپ ﷺ پر پتھر برسائے گئے اور آپ لہولہان ہو گئے۔

سفر طائف

سفر شام

سفر مدینہ

سفر یمن


239.

ان دو جہگوں کے نام جن میں آپ ﷺ زخمی ہوئے اور بھوک و پیاس کی شدت برداشت کی۔

غزوہ احدوغزوہ بدر

غزوہ احدو غزوہ احزاب

غزوہ احزاب وغزوہ حنین

غزوہ بدر و غزوہ احزاب


240.

عہد و قول قرار ہے جو بندہ اﷲسے کرتا ہے یا بندے سے کرتا ہے ۔ اس کو پورا کرنا

حکومت کا فرض ہے

اس کی مرضی پر منحصر ہے

اساتذہ کی ذمہداری ہے

اﷲ اور بندوں کا حق ادا کرنا ہے


241.

سورۃ البقرہ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔ ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں۔

آپس کے اختلافات میں الجھا کر

ڈر، بھوک، جان اور مال کے نقصان سے

قدرتی آفات میں مبتلا کر کے

مال اور اولاد کے فتنے میں مبتلا کرکے


242.

لایخلف اﷲ المیعاد کا صحیح ترجمہ ہے

اﷲ تعالیٰ وعدے کے خلاف نہیں کرتے

اؤ تعالیٰ ہر گز اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتے

عہد جو اﷲ کے نام کی قسمیں کھا کر بند ے آپس میں کرتے ہیں

اور اﷲ کا نام لے کر جب تم آپس میں ایک دوسرے سے قول و قرار کرو


243.

نبی اکرم ﷺ نے طائف والوں کے لیے دعا فرمائی کہ اے اﷲ انہیں۔

علم دے

دولت دے

عزت دے

ہدایت دے


244.

کس موقع پر حضور اکرم ﷺ نے فرمایا تم سب آزاد ہو ۔

فتح مکہ کے موقع پر

حج اکبر کے موقع پر

فتح اندلس کے موقع پر

فتح عراق کے موقع پر


245.

قرآن پاک میں ارشاد ہے تمہارے لیے رسول ﷺ کی زندگی

اچھے اعمال ہیں

بہترین کردار ہے

بہترین نمونہ ہے

اچھا اصول ہے


246.

ایفائے عہد کا مطلب ہے ۔

کام پورا کرنا

وعدہ پورا کرنا

کام وقت پر کرنا

کام دیانت داری کے ساتھ کرنا


247.

ہمیں ا یسی زندگی گزارنی چاہیں جو باحیا اور۔

باہمت ہو

باکردار ہو

باوقار ہو

با وفا ہو


248.

اخلاص کے لفظی معنی ہیں۔

خالص ہونا

ملاوٹ شدہ

نیک ہونا

صاف ہونا


249

دس سال تک آپ ﷺ کی خدمت کرنے والے صحابی کانام ہے۔

حضرت زیدؓ

حضرت بلالؓ

حضرت سلمان فارسیؓ

حضرت انسؓ


250.

انسان جس معاشرے میں رہتا ہے وہاں اُس کو لوگوں کے ساتھ قائم ہوجاتا ہے ۔

ماحول

مذہب

کوئی نہیں

تعلق